اپکی آدھی خوبصورتی آپکے
الفاظ میں ہے اور باقی آپکی آداب میں~
2026-05-31 05:25:40
2
Imran_Bal0Ch🇵🇰🇸🇦 :
right ✅️
2026-05-25 05:02:03
5
Shãحïd :
پارساؤں کے اس جہاں میں اے دل
اک تو اور میں ہی خراب نکلے
2026-05-24 15:08:32
6
🕊️💞🥀 :
meri dp py yhi likha 👀
2026-05-25 13:05:15
5
💕ام حمنہ عالم💕 :
صبا جی یہ آپ کس فلٹر سے اور کس طرح ایڈیٹ کرتی ہیں
2026-05-29 04:35:22
2
RANA ATIQ 555 :
nice 🙂
2026-05-25 06:20:06
3
@_mysterious_girl⭐ :
queen 👑❤️
2026-05-25 02:00:15
4
QURBAN Ali MUGHAL 🌹 :
2026-05-25 07:29:20
3
HamZa TariQ :
Right
2026-05-28 07:44:55
2
Medicos 🩺 :
اجالے میں اصلیت کہاں نظر آتی ہے۔۔؟؟ اندھیرا ہی بتا سکتا ہے ستارہ کون ہے۔۔💫
2026-06-07 07:55:29
2
Haroon Akram :
Beshk 👌👌👌👍
2026-05-25 09:52:25
2
محمد سلیم بٹ کشمیری 👑🦋 :
درست فرمایا
2026-05-30 07:15:38
1
Cute Jani :
beshak ❤️
2026-05-29 07:45:26
1
Shãحïd :
آگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے ،
تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کر فلاح پانا بھی ناممکن ہے ،
2026-05-24 15:17:46
4
Muhammad Shafeeq :
💯 Right 👍👍👍
2026-05-24 17:06:43
3
❤️🩹 :
کسی کا توازن بگاڑکراپنی دنیا بسانے والو یاد رکھو۔ بددعاءیں راستہ ڈھونڈ لیتی ہیں ۔۔۔!💔
2026-05-24 17:43:22
4
@NATURE ADDICTED 🍁🕊️ :
ریشمی جذبات کی توہین کر کے چل دیئے
دل کی حالت اور بھی سنگین کر کے چل دیئے
آپ کے ہوتے ہوئے تھوڑی بہت امید تھی
آپ بھی تو صبر کی تلقین کرکے چل دیئے
چیخ سن کر آ گئے سو سو طرح کے سامعین
اپنے اپنے ذوق کی تسکین کر کے چل دیئے
جسم ڈولی میں بِنا پوچھے بتائے ڈال کر
سانس لیتی جان کی تدفین کر کے چل دیئے
دوسروں کا سرخ چہرہ دیکھ کر ہم لوگ بھی
تھپڑوں سے گال کو رنگین کر کے چل دیئے
یہ محبت جو سلیقے سے کوئی نہ کر سکا
ہم نے کی اور لائقِ تحسین کر کے چل دیئے
اُن کی قبریں تا ابد روشن رہیں ارض ِ وطن
جو تری آرائش و تزئین کر کے چل دیئے
2026-06-09 12:55:03
0
Muhammad Musa :
❤️❤️❤️
2026-05-25 19:28:03
2
، :
🥰🥰🥰
2026-05-26 07:16:13
2
AZHAR AWAN TAMMAN :
❤️
2026-06-07 06:07:40
1
ALi DarHaaL :
🥰🥰🥰
2026-05-24 17:35:53
3
من وت :
🥰🥰🥰
2026-05-24 18:15:44
3
Abdullah786 🇵🇰 🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-05-24 20:11:31
3
euphoria🌹 :
🥰🌹💖🌺🥰
2026-05-24 18:44:45
3
chouadry Ghazi 1112 :
🥰🥰🥰
2026-05-24 18:29:31
3
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.