کاش تجھے بھی طلب ہو۔ 😫
مجھ سے بات کرنے کی 🫵
بلکل میری طرح
اور میں راتوں کو جلدی سو جاوں❤️🩹
بلکل تیری طرح
2026-06-04 08:56:50
10
✨💖 :
reality hun🥺🥺🥺🥺
2026-06-04 18:34:45
1
Account not found :
❤️🩹:جوانی، اکیلاپن، گھر کی ذمہ داریاں ، ادھوری خواہشات ناکامیاں، مستقبل، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے ، ناامیدی ، ناکام دوستیاں اور پتا نی کیا کیا سینے میں لئے جی رھے ہیں تو کمال کر رھے ہیں🫠🥀جوانی کی عمر اکثر پسندیده چیزوں کی قربانی مانگتی ہے۔
قربانی ، قربانی، مسلسل قربانی
آپ اپنے کتنے ہی خوابوں سے دستبردار ہوتے ہو
کتنے ہی فیصلوں سے پیچھے ہٹتے ہو
کتنے ہی ایسی چیزیں کرنے پر مجبور ہوتے ہو جن کے لیے دل راضی نہیں ہوتا اور اس سب کے بعد بھی آپ کو وہ ویلیو نہیں دی جاتی جس کے آپ حقدار ہوتے ہو
اس سب کے بعد بھی آپ کو یہ کہہ کر رد کر دیا جاتا ہے کہ اپنی عمر کے لوگوں کو دیکھو وہ کیا سے کیا کر رہے ہیں اور تم ابھی تک "یہ" بھی نہیں کر سکے۔
2026-05-24 16:18:02
10
✨𝐌𝐀𝐍𝐎 𝐊𝐈 𝐇𝐔𝐍💗🦋🐣 :
hyeee ❤️🩹🥀🥺
2026-06-02 20:20:32
3
🇹🇷انا پرست🎭 :
really 🥺
2026-06-05 18:54:39
1
👑Baba Jani ki shezadi 👑 :
hyee same 🥺🥺
2026-06-05 16:41:02
1
pari 🧚🏼♀️🪄 :
ufff uffff uffff yhi hai Zindagi 💔❤️🩹😔
2026-06-05 15:17:39
2
Queen 👑👑 :
Hyyyeeee 🥺
2026-06-04 07:18:18
1
🍷᭄𝐄𝐬𝐡𝐚𝐥ᯓ🚩 :
❤🩹❤🩹❤🩹
2026-05-24 15:02:22
3
𝀈᪳𝆺𝅥թ❍❍ʞ𝆭ı֟͡𝝴͢🎀🌷✨^᪲᪲ :
hyeee reality 🥺
2026-06-04 18:22:32
1
Hamza Ali :
hayyyy oyya 🤕😔😢😩
2026-06-04 05:33:25
1
KH@n زادی 😇🙂 :
hyyyyyy🥺🥺😓😓
2026-06-05 04:13:00
2
🦋:A❤️😘 🫀انتالحیات❤ :
hyeeeee 🥺🥺🥺
2026-05-30 20:23:04
1
💖Ëyê kìllër💖 :
same
2026-05-26 03:33:22
1
MALIK ☺️😘 :
same 😔
2026-06-01 06:58:13
1
Madiha :
2026-05-30 12:28:09
1
@TaskeenSheikh7 :
Same 😭😭💔💔
2026-05-25 17:42:45
1
بکھرے خواب🥺🖤 :
hyeeeee
2026-05-25 05:10:57
1
To see more videos from user @nature_lover.30, please go to the Tikwm
homepage.