@alfaaz.e.qalb: ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوشی بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے! #fyp
جو لوگ خود سے بھاگتے ہیں وہ اللّٰہ کے در پہ جاتے ہیں اللّٰہ بڑے لاڈ سے سنبھالتا ہے 🕊️
2026-05-25 19:26:53
19
ن 🦢 :
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوشی بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے!
🎗️🥺💔
2026-05-24 15:16:54
25
Zayan :
Allah pak faslo par Razi rhe phr Zindagi jine ki chah bari gi
2026-05-28 16:06:25
1
ᴍɪsʟᴇʏᴀʀ🫠 :
دل کی اداسیوں سے نہ دل خراب کیجئے
آپ ایسا کیجئے ہمارے ساتھ "چائے" پیجئے
2026-05-25 00:37:51
7
🙌 :
ya Zindagi guzarna bi mushkil ho gya
2026-05-25 05:08:40
5
صاحبہ ❤️🕊 :
تو پوچھد ایں میرے کولوں سکون میرا
تیری تصویراں نال پریا اے فون میرا ۔🤌🏻🫀
2026-05-26 12:27:51
4
COOL MIAN SAB 😡💪☝️🖤 :
دل اوداس ہو تو دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہے 💔😕
2026-05-25 01:49:38
5
Hashim 003 :
کوئی نہ کوئی یاد کوئی نہ کوئی نشان ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں بھاگنے نہیں دیتے
بس یہ سوچیں جیسے کبھی ہم کسی کو دیکھ کے جی رہے تھے ہو سکتا ہے کوئی نہ کوئی ہمیں دیکھ کے جی رہا ہو
😊🖤
2026-05-25 00:11:15
6
H A R A A N 👨🏻⚕️ :
Give me a nickname....
.
2026-05-31 10:57:58
0
💞Papa ki princess♥️👑😍🎀💫 :
hnn yrr ab khawish nhi zyada jeene ki🙂
2026-05-25 17:30:09
4
Qasim Taqi❤️🔥 :
جو گزاری نا جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے😟
2026-05-28 20:44:13
2
queen 🥰🥺 :
same
2026-05-25 09:14:16
2
🫀 :
Aisa hi hy 💔🙃
2026-05-25 03:35:57
5
💀ahMaD hN yRr 💀 :
ہم ثاوں پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کیسی کو،
خوش بختی مل جائے تو وافر نہیں ہوتے 🫠❤️🩹
2026-05-25 21:50:54
2
.....? :
،❤️🩹
2026-05-24 16:14:35
5
❦Khan❥❥♡ :
zindagi sy hy gilla phir bhi hamen jeena to hay 😢😢😢😢
2026-05-26 15:02:36
1
Aحmad :
کبھی کبھی انسان اپنی نیت، اپنے کردار اور اپنے اعمال میں سچا ہوتا ہے، مگر لوگ پھر بھی اسے غلط سمجھ لیتے ہیں۔ زمانے کی رائے ہمیشہ حق پر نہیں ہوتی، کیونکہ لوگ اکثر ظاہر دیکھتے ہیں، دلوں کے حال نہیں جانتے۔ اگر تمہارا ضمیر مطمئن ہے، تم کسی کا حق نہیں مار رہے، کسی کو تکلیف نہیں دے رہے اور اللہ کی رضا کے مطابق چل رہے ہو، تو لوگوں کی غلط رائے تمہیں نقصان نہیں دیتی۔
اصل خطرہ وہاں ہوتا ہے جہاں انسان اندر سے غلط ہو، اس کے اعمال برے ہوں، مگر لوگ اسے اچھا سمجھتے رہیں۔ ایسی تعریف انسان کو دھوکے میں ڈال دیتی ہے، وہ اپنی اصلاح کے بجائے اپنے غلط راستے پر مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ انسان حقیقت میں اچھا ہو، چاہے دنیا اسے سمجھ نہ پائے، کیونکہ انجام ہمیشہ کردار کا ہوتا ہے، لوگوں کی رائے کا نہیں۔#
2026-05-27 07:37:11
0
muntaha :
right
2026-05-27 12:14:41
0
Imran Hamza khel :
@Four -Souls 🥀🖤:وہ جو پچھلی عید ساتھ تھے
اس عید بہت دور چلے گئے؟
2026-05-28 05:42:44
0
Â🐼♥️👑 :
save option on krda
2026-05-28 18:54:00
0
🫀👀🫶 :
download option 🥺🥺
2026-05-28 19:49:39
0
🤫 JuNoON :
save option on kr dyn plz
2026-05-28 21:31:12
0
🎀ℍ𝔼𝔼ℝ🎀 :
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
2026-05-28 21:24:17
2
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.