ماشاءاللہ مولا کائنات پنجتن پاک کے صدقے صحت و سلامتی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین🥰🥰🥰
2026-05-24 15:50:33
20
Haris :
بیشک، اہلِ بیتِ اطہارؑ سے محبت ایمان کی نشانی ہے۔
کروڑوں سلام ہوں حضرت امام حسین، حضرت امام حسن اور ساری اولادِ حضرت علی پر۔
سلام اُن پر جنہوں نے دینِ حق کی خاطر ہر قربانی دی،
سلام اُن پر جن کی یاد دلوں کو ایمان اور محبت سے بھر دیتی ہے۔
اللّٰہم صلّعلیٰ محمد وآلِ محمد ﷺ