@m.ameer.hamza.sarmadi: #sufism #sufilines #rooh #marfatsufiism #arfanakalm 🥀💐

M ameer Hamza sarmadi
M ameer Hamza sarmadi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 24 May 2026 15:43:00 GMT
429923
24175
435
3862

Music

Download

Comments

m.ameer.hamza.sarmadi
M ameer Hamza sarmadi :
تم کائنات میں غور نہیں کرتے، ورنہ ہر ذرّہ تمہیں اُس کا پتہ دے دیتا۔ آسمان روز تمہیں بلاتا ہے، مگر تم زمین کی گرد میں اُلجھے رہتے ہو۔ تم نے ستارے تو دیکھے، مگر اُن میں چمکتی ہوئی صدا نہ سنی۔ کائنات خاموش نہیں، تمہارا دل شور میں گم ہے۔ تم سمندر کی لہریں گنتے ہو، اُن کے سجدے نہیں دیکھتے۔ ہر صبح ایک آیت ہے، مگر تم اُسے صرف موسم سمجھ کر گزر جاتے ہو۔ تم نے چاند کو دیکھا ضرور، مگر اُس کے پیچھے کی روشنی نہ پہچانی۔ ذرّہ ذرّہ پکار رہا ہے کہ “وہ” موجود ہے، مگر تم سننے سے پہلے بول پڑتے ہو۔ تمہاری نگاہ اگر دل سے مل جائے تو کائنات بھی ذکر کرنے لگے۔ پہاڑ، دریا، ہوا، ستارے — سب اُس کے عاشق ہیں، بس انسان ہی غفلت میں ہے۔ تم خود کو تنہا سمجھتے ہو، حالانکہ پوری کائنات تمہیں اُس تک پہنچانے میں لگی ہے۔ کائنات کو آنکھ سے نہیں، حیرت سے دیکھا جاتا ہے۔ جو شخص غور کرنا سیکھ لے، اُسے ہر شے میں ربّکی خوشبو آنے لگتی ہے۔ رات کا سکوت بھی اُس کی تسبیح ہے، مگر تم اسے صرف خاموشی سمجھتے ہو۔ تم نے کبھی سوچا؟ سورج روز جلتا ہے، مگر اُف تک نہیں کرتا۔
2026-05-24 19:06:23
132
doctoradnan786456
Doctor :
🍂:ابتدائے عشق میں ع پر ہی عاشق مر جاتا ہے ق پر روحیں رقص کرتی ہیں
2026-05-27 11:03:39
170
shahid__awan786
شاہد اعوان :
ادھوری محبتیں ہی خوبصورت لگتی، جو چیز مل جائے اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے
2026-05-28 03:19:56
58
rebelious621
جاناں :
جب عشق کی معراج ہوجاتی ارواح پرواز کر جاتی ہیں بلکل اس کپڑے کی مانند
2026-05-27 12:48:38
58
mbbsfcps
Azam :
roohy b ham khayal Hoti he Kya?
2026-05-27 15:45:33
8
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
کچھ ملاقاتیں تعارف کی محتاج نہیں ہوتیں وہ سیدھا روح پر اثر چھوڑ جاتی ہیں نہ لفظوں کی ضرورت پڑی، نہ وعدوں کی بس ایک احساس تھا… اور دل نے اسے اپنا مان لیا
2026-05-25 03:57:54
16
kanwal_butt3
Kanwal butt :
hm khyal soul qismat walo ko milti h.....
2026-05-27 11:42:03
11
ayazakbar16
ayazakbar16 :
محبت کی دنیا میں، جب تو ہی تو ہے تو پھر میری آرزؤں،اب تیری آرزو ہے اک ایسا بھی منزل ہے راہ طلب میں جو تو ہے وہ میں ہوں، جو میں ہو وہ تو ہے
2026-05-28 02:50:30
11
shakirhussain1998
Shakir hussain :
اپنی چھوٹی سی دنیا میں خود مختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے
2026-06-05 19:18:17
13
arifamustafa01
Arifa Mustafa :
یہ کروڑوں میں ایک بار ہی ہوتا ہوگا۔۔جو soulmate مل جائیں تو وہ جنت کا جوڑا سمجھ لیں
2026-05-28 08:13:55
14
mumtaz.faizabadi
ممتاز فیض آبادی :
من میں عِشق کا رقص ہے کہ رولا ہے ممتاز دیکھنا کہیں روح کا واورولا ہے ؟
2026-05-26 17:10:41
8
ik.4509
imran khan :
لمحات اور اس پر عبارت دونوں کمال ہیں🥰🥰
2026-05-28 03:43:18
9
rt619876
rt :
Kal Sy vidio daikhi Dil me ajeeb c Khushi or iztarb sa mehsos ho raha
2026-05-28 07:09:12
7
m.ameer.hamza.sarmadi
M ameer Hamza sarmadi :
اے جان عزیز رومی جیسا سوز و گداز پیدا کر تاکہ شمس تجھ پے مہربان ہوجاۓےے محمد امیر حمزہ
2026-05-28 14:41:58
14
m.ameer.hamza.sarmadi
M ameer Hamza sarmadi :
🥀تم کائنات میں غور نہیں کرتے ورنہ ہر ذرہ تمہیں اس کا پتہ دے دیتا۔ آسمان روز تمہیں بلاتا ہے مگر تم زمین کی گرد میں الجھے رہتے ہو۔ تم نے ستارے تو دیکھے مگر ان میں چمکتی ہوئی صدا نہ سنی کائنات خاموش نہیں تمہارا دل شور میں گم ہے۔🌺 تم سمندر کی لہریں گنتے ہو ان کے سجدے نہیں دیکھتے ہر صبح ایک آیت ہے مگر تم اسے صرف موسم سمجھ کر گزر جاتے ہو تم نے چاند کو دیکھا ضرور مگر اس کے پیچھے کی روشنی نہ پہچانی ذرہ ذرہ پکار رہا ہے کہ وہ موجود ہے مگر تم سننے سے پہلے بول پڑتے ہو۔💐 تمہاری نگاہ اگر دل سے مل جائے تو کائنات بھی ذکر کرنے لگے۔ پہاڑ دریا ہوا ستارے — سب تیرے عاشق ہیں بس انسان ہی غفلت میں ہے۔ تم خود کو تنہا سمجھتے ہو حالانکہ پوری کائنات تمہیں اس تک پہنچانے میں لگی ہے کائنات کو آنکھ سے نہیں حیرت سے دیکھا جاتا ہے۔ 🥀جو شخص غور کرنا سیکھ لے اسے ہر شے میں ربکی خوشبو آنے لگتی ہے رات کا سکوت بھی اس کی تسبیح ہے مگر تم اسے صرف خاموشی سمجھتے ہو۔ تم نے کبھی سوچا؟ سورج روز جلتا ہے مگر اف تک نہیں کرتا۔
2026-05-28 14:52:24
6
m.ameer.hamza.sarmadi
M ameer Hamza sarmadi :
اے جان عزیز اپنے اندر اتر کر دیکھو کائنات کے بہت سے راز تم پر کھل جائیں گے جو خود کو پہچان لیتا ہے وہ اپنے رب کی نشانیوں کو ہر سمت پاتا ہے۔ ذرہ ہو یا ستارہ دریا ہو یا پہاڑ ہر شے اپنے وجود سے ایک حقیقت کی گواہی دیتی ہے۔ مگر انسان باہر کی دنیا میں ایسا کھویا کہ اپنے ہی باطن سے بے خبر ہو گیا بس یہی ہے کہ انسان اپنی حقیقت پہچانے اپنی انا سے گزرے اور اپنے وجود میں اس کا جلوہ دیکھ لے۔
2026-09-03 03:49:02
1
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
ابتدائے عشق میں "ع" پر نفس مر جاتا ہے، "ق" پر پہنچ کر روح وجد میں رقص کرتی ہے۔
2026-06-02 12:50:57
8
mr___jigar7
Mʀ Jigar ♥ :
واہ کیا خوب تخیل ہے ہم خیال روح سے پہلی ملاقات اور ایسی ملاقات کہ جیسے برسوں کی شناسائی ہو اسلئے کوئی جھجک نہیں کوئی تکلف نہیں اور اتنی آوارگی کہ دیکھنے والے دھنگ رہ گئے
2026-05-26 18:11:02
21
ludolovers1
Aamir :
Ahahaha 😂... comments section
2026-06-12 12:43:39
0
iqrarali010
mohsan ali junejo :
2026-06-07 10:11:57
1
m.ameer.hamza.sarmadi
M ameer Hamza sarmadi :
🥀 شخصیت خیال کا عکس 🥀 تو سن اے جان عزیز انسان کی اصل خوبصورتی اس کے خیال میں ہوتی ہے۔ جتنا خیال پاکیزہ ہوگا اتنی ہی شخصیت شفاف اور دل روشن ہوگا حسن خیال ہی حسن اخلاق حسن محبت اور حسن کردار کو جنم دیتا ہے۔ تم جتنا اچھا سوچو گے اتنے ہی اچھے بن جاؤ گے کیونکہ خیال وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی اصل صورت دیکھتا ہے۔ محمد امیر حمزہ سرمدی ✍🌹 اک ہم ہیں کہ جو لکھے جاتے ہیں اک تم ہو کہ جو پڑھ نہیں سکتے۔
2026-08-03 07:19:08
1
zeechauhdary42
ch Zeeshan nabi 12345 :
Kamal......❤️
2026-06-03 23:07:21
1
ahmedbutt447
Ahmed Butt🍁 :
2 hm khayal kabhi 2 nahi ho skti
2026-06-12 14:04:48
5
pindi_ki_malka
pindi ki malka :
عشق کا ہر درجہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا یہ صرف ملنا نہیں، یہ خود کو کھو دینا بھی ہوتا
2026-06-22 15:38:18
2
To see more videos from user @m.ameer.hamza.sarmadi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About