@zarghoon.marquee: زرغون مارکی اینڈ میرج ہال — آپ کی شاندار تقریبات کے لیے بہترین مقام! کیا آپ شادیوں اور دیگر تقاریب کے لیے ایک کشادہ، جدید اور مکمل سہولیات سے آراستہ مقام تلاش کر رہے ہیں؟ زرغون مارکی اینڈ میرج ہال آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے! ✨ اہم خصوصیات ایک وقت میں 2800 سے 3000 مہمانوں کی گنجائش • اگر اپکے مہمان 1000 یا اس سے زائد ہوں تو خواتین اور مردوں کے علیحدہ ہالز کی سہولت موجود ہے • جدید اور خوبصورت نشستوں کا انتظام • بہترین اور تربیت یافتہ عملہ • وسیع اور آسان پارکنگ کی سہولت • خوبصورت اور کشادہ ماحول • اعلیٰ سیکیورٹی انتظامات • ذاتی نگرانی میں انتظام (Owner-managed) • اور بہت سی دیگر سہولیات جو آپ کی تقریب کو یادگار بنائیں 📍 مقام: زرغون مارکی اینڈ میرج ہال، ایئرپورٹ روڈ، بلیلی روڈ، بمقابلہ بیوٹمز تکاتو کیمپس، کوئٹہ 📞 رابطہ نمبر :03337805028 ابھی بکنگ کروائیں اور اپنی خاص لمحات کو یادگار بنائیں! #foryoupage #foryourpage #viralvideo #viral?tiktok #decoration