@its.cute59: #😭😭😭😭😭😭😭 #*اور کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت;*🌝 `تیرا رب بھولنے والا نہیں`🥹 *اگر آج آپ کے ساتھ برا ہو رہا ہے تو یقین رکھیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کو اس کے عمل کا انجام دے گا* `اللہ پاک ناانصافی نہیں کرتے` 🫀 *آپ کا کام بس اتنا سا ہے کہ آپ نے اس کو معاف کرکے اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر چھوڑ دینا ہے* ✨ *ہے تو مشکل کام لیکن تب ہی تو اس کا اجر بھی بڑا ہے*🪺🌙 *آج آپ کسی کو معاف کریں گے تو بروز قیامت اللہ سبحانہ و تعالیٰ بھی آپ کو معاف کردیں گے*🌼🌸 `ان شاءاللہ عزوجل`♥️🌖 *Beshk 👍🏻❤️ 💯*