@gafilmir: کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔۔ اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں !بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔ لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں اپنے قرب کو لفظوں میں بیان کرنے کے لیے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے۔۔۔ جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو وہ دکھ، اذیت، اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لیے بیٹھ جاتی ہے۔۔ پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی اس خوشی میں بھی ایک چوبن ہوتی ہے اپ ہنستے ہیں، لیکن اپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی، پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کر کریں نہیں کر پاتے دوسروں کو مطمئن کرنا بہت اسان ہے کہ ہم خوش ہیں #viralvideo #lines #trending #gafilscaption #trendingvideo
یہ سب آزمائش کے دن ہوتے ہیں
اور اللّٰہ اپنے بندوں میں آزمائش کے لیے دن بدل بدل کر لاتا ہے
یہ اس کا اصول ہے
باقی صبر و شکر ہی سے کامیابی ہے
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر
درد کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
2026-05-25 18:53:09
9
Basit :
caption please bro
2026-05-26 01:52:32
0
자라 한국어 :
caption?
2026-05-25 09:30:07
2
veer shah 786 :
captain plz 🥰
2026-05-25 07:49:57
1
AHMAD 505 :
😊bs asy hi aak din hum be guzer jay gy is duniya SA😊💔
2026-05-31 07:02:41
0
Bint-e-Falak🦋😇🦋 :
caption plzzzzz
2026-05-25 12:25:20
1
Dilawar Khan Yousafxai :
at the time same situation here bro
2026-05-24 20:32:53
1
BasitMughal😎 :
right 😳
2026-05-24 18:10:15
2
🤍عالمؔ زادہ🖤 :
caption plz
2026-05-26 10:19:17
0
کاشی🦇 :
ap jo b hain bht acha likhty hain salmat rho🫀🫶
2026-05-24 18:11:58
1
SERVENT OF ALLAH✨️♥️ :
hayee itna such situation kch aise hee ja rhy hy apni bss allah hee hy ya nechy meri amma hy 😢
2026-05-27 01:17:55
0
✨⚡شکا ر ی⚡✨ :
Bilkul sach baat ha💔💔❤️🩹
2026-05-26 12:41:56
0
Dilawar Khan Yousafxai :
same bro apki lines ny mery life bayyan krsi 😳😳
chlo koe tu hai jo samjhta hai aisa hota hai
2026-05-24 20:33:29
1
Rohan :
same
2026-05-25 23:32:51
0
ch_muneeb :
Allah pak bhtreen krayn ga In Sha Allah 🥰
2026-05-25 21:37:33
0
salmankhan96 :
uuuiffffff same
2026-05-25 21:27:31
0
👑عبید راجپوت👑 :
hkikt Me aysa hi h yr🙂↕️
2026-05-25 04:10:42
1
To see more videos from user @gafilmir, please go to the Tikwm
homepage.