@ac.sambrial: اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال منفرد انداز سے تجاوزات ختم کرواتے ہوئے🥰🥰🥰 #foryoupageofficiall #viralthisvideo #sialkot #sambrial_sialkot #acsambrialadnanbashir

AC Sambrial
AC Sambrial
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 24 May 2026 18:10:13 GMT
816739
41961
1871
887

Music

Download

Comments

asifazad40
ℚ𝕦𝕥𝕒𝕓 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕚 𝔸𝕨𝕒𝕟 :
نسلی پُتر اے کسی ماں دا ❤️
2026-05-25 08:40:19
915
ninajutt01
Nina jutt :
Ksi boht he Achi naik Allaaa maa ki tarbiyt lgti h ❤☺☺☺
2026-05-24 18:42:11
1139
user6669374013378
Sani 🍁 :
Love you 💕 Sir
2026-06-04 09:57:24
0
adikhanadikhan18
ADIKHAN12 :
چار بیٹیوں کا سن کر ساتھ ہی چل رھن دیو 🥰🥰❤️۔۔ماشاءاللہ
2026-05-25 07:33:22
726
khanlove3376
Love boost :
دس مرتبہ دیکھ چکا ہوں، دل اندر سے خوش ہو رہا ہے
2026-05-28 09:16:23
78
abdul.wahab.khan.lohani
عبدالوہاب خان لوہانی :
ان صاحب کی تربیت دیکھ کے پتہ چلا کہ بہن بیٹیاں سانجھی ہوتی جب انہوں نے بیٹیوں کا ذکر سنا تو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر یہ بولا کہ جو دل۔ہے کریں اور دوسری بات یہ۔کہ ان کے والدین کو اللہ پاک ان کی بہترین تربیت کا اجر عطا فرمائے اور دوسرے افسران کو ان سے کچھ سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے باقی میرا اللہ ان کو اتنا دے کہ ان کی نسلوں سے بھی ختم۔نہ ہو سکے آمین ثم آمین 🥰
2026-05-31 07:22:37
46
malikwaseem7320
malikwaseem :
یقیناً یہ کسی خاندانی ماں باپ کا بیٹا ہے 🥰
2026-06-01 13:38:04
30
naxirhaxhmi
Haxhmi :
ماشاءاللہ۔ لگتا ہے اللہ پاک نے کمشنر صاحب کو بھی بیٹی سے نوازا ہوا ہے تبھی صاحب کی ہمت جواب دے گہی۔
2026-06-02 04:35:16
21
awais.abbasi.7010
اویسں عباسئ :
بندہ خاندانی ہے اللہ پاک سلامت رکھے
2026-06-02 11:29:42
13
missyoumaa2611
Hassnain Ali :
خدا کی قسم حلالی ماں کا پتر ہے یہ بندہ😘😘😘
2026-05-29 21:31:26
28
malikzaidawan1
Taimoor Haider Awan :
انسانیت سے پیار ہی سب کچھ ہیے
2026-06-01 10:06:05
8
jalwanajoyia555
🇸🇦 جوئیہ🇵🇰 :
نسلی ایں شہزادے آ 🥰 جیندا وسدا رہ 🥰
2026-05-26 12:31:01
28
raabia.nadeem
Raabia Nadeem :
outstanding sir
2026-06-04 09:20:35
0
m..izhaan.s
m. izhaan, s ❤👀 :
:نسلی پُتر اے کسی ماں دا ❤️
2026-06-01 11:28:32
5
sarahchoudhary008
Tania :
I adore you🥹♥️
2026-05-27 16:48:14
7
shahidmaqsood541
shahidmaqsood541 :
❤️❤️👍👍👍Good Sir
2026-06-04 09:17:58
0
muhammad.shafiq.n81
Nagi solar ghazabad chichawtni :
love you sir
2026-06-04 04:12:36
0
pakeezaja
pakeza :
Really nice personality. Fantastically done everything salute 2 sir adnan
2026-06-03 22:14:52
0
sahi_saab1984
Ch Nadeem Sahi Jutt :
قسم سے دوسرا افسر دیکھا ہے جو انسانوں کو انسان سمجھتا ہے اللہ خوش رکھے آمین
2026-05-25 02:43:19
259
zakir.460
*🕊️⃝🌸𓆩᭄⍣͢khan🩷⃝* :
جو خاندانی نواب ھوتے ہیں وہ اپنا لہجہ نرم رکھتے ہیں بہن بیٹیوں کی بات آئے تو لہجے بھی نرم ھو جاتے ہیں سلیوٹ سر♥️
2026-05-30 16:52:22
18
naveedchaudhray47
نوید چوھدرئ :
جو خاندانی نواب ھوتے ہیں وہ اپنا لہجہ نرم رکھتے ہیں بہن بیٹیوں کی بات آئے تو لہجے بھی نرم ھو جاتے ہیں سلیوٹ سر♥️
2026-05-27 18:29:37
22
user7136638458728
༄ˢᵃ ᭄✿ʙʟᴀᴄᴋ ᴇᴀɢʟᴇ࿐ :
میں کتنا لکھوں، اسسٹنٹ کمشنر سب کے لیے کم ہے۔ بندہ نر ہے
2026-05-31 14:04:35
13
ehtishamgujjar52
گجر _ زادہ :
انسانیت سے بڑھ کر کچھ نہیں ھوتا دنیا فانی ھے ہم سب نے چلے جانا اسسٹنٹ کمشنر صاحب ایک اچھا اخلاق ہی دنیا یاد رکھتی آپ کو رب بہت نوازے گا انشاء اللہ
2026-05-25 04:43:10
324
ranahoshiarpuria
Rana Hoshiarpuria :
نسلی ماں دا پتر 🥰❤️
2026-05-26 14:55:36
18
usman.chaudary91
Usman Chaudary :
انسانیت کا سب سے بڑا رشتہ ہے احساس
2026-05-27 12:41:46
11
To see more videos from user @ac.sambrial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About