“زیادہ شکایت کرنے سے خاموشی بہتر ہو جاتی ہے… کیونکہ ہر درد سنانے والا سمجھنے والا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ سن تو لیتے ہیں مگر دل کی گہرائی نہیں سمجھتے، اور کبھی کبھی شکایت کرنے سے سکون نہیں ملتا بلکہ اور زیادہ تکلیف ملتی ہے۔ اس لیے انسان خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، اندر ہی اندر سب کچھ سہہ لیتا ہے، اور صرف اللہ کے سامنے اپنا حال رکھ دیتا ہے… کیونکہ وہی ہے جو دلوں کا بوجھ ہلکا کرتا ہے۔ 🥀🤲”
2026-05-28 19:32:54
6
🦋 :
bilkul 💯😓😭🥺💔😐
2026-05-31 16:11:11
1
M Inamulhaq Inam :
hmmm
2026-06-25 09:22:28
0
Masooma Faisal :
“زیادہ شکایت کرنے سے خاموشی بہتر ہو تی ہے… کیونکہ ہر درد سنانے والا سمجھنے والا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ سن تو لیتے ہیں مگر دل کی گہرائی نہیں سمجھتے، اور کبھی کبھی شکایت کرنے سے سکون نہیں ملتا بلکہ اور زیادہ تکلیف ملتی ہے۔ اس لیے انسان خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، اندر ہی اندر سب کچھ سہہ لیتا ہے، اور صرف اللہ کے سامنے اپنا حال رکھ دیتا ہے… کیونکہ وہی ہے جو دلوں کا بوجھ ہلکا کرتا ہے۔ 🥀🤲”
2026-06-25 10:23:01
0
🥀 :
hmm 🥲💔
2026-06-01 19:58:44
0
Bukhari sahab :
I'm literally crying after read this
2026-06-09 01:58:59
0
🎀 عفیفةُالأوزليم🎀 :
same 🙂
2026-05-27 10:19:23
0
Tayyab Sandhu :
caption pls
2026-05-26 09:39:36
0
𝙳𝚒𝚕𝚛𝚊𝚒𝚣✨🤍 :
hm 🙂
2026-05-26 08:21:58
0
༄●⃝ Rajkumari࿐ :
bilkul
2026-05-24 19:58:44
1
CH Haroon 🇸🇦 :
Bilkul 😥
2026-05-25 02:07:51
1
گل :
hm.
2026-05-26 17:29:33
0
zain ali 🙂 :
اب دل اتنا مرجھا گیا ہے کے شکایت کا خیال آتے ہی تھکن سی اتر آتی ہے۔جن لوگوں سے کبھی امیدیں باندھی تھی اب ان سے کوئی توقع باقی نہیں رہی۔ آنکھوں میں نمی تو ہے مگر بہانے کی طاقت نہیں، لبوں پر سوال تو ہے پر پوچھنے کی خواہش نہیں، ایسا لگتا ہے جیسے دل نے خود کو بچانے کے لئے خاموشی اوڑھ لی ہو، کیوں کے بار بار ٹوٹنے کے بعد انسان شور نہیں کرتا، بس آہستہ آہستہ اندر سے ختم ہو جاتا ہے
2026-05-27 17:48:00
0
نور الحق :
khatam shudd .......
2026-05-28 10:18:04
0
TaleTellerGirl 🍂 :
💯❤️🩹🫂
2026-05-28 15:30:14
2
Ghauri57 :
@👑FARHAN GHAURI 333👑
2026-05-27 10:30:38
1
١١٠🫀🖇️✨ :
🙂
2026-05-27 19:02:57
0
Malik Ihtisham Ahmad Afridi :
🥰🥰🥰
2026-06-10 19:42:14
0
? :
💯💔🥹
2026-05-26 10:11:22
0
Jalil Abbas63 :
😭😭😭
2026-05-27 03:41:57
0
spidei :
😣🥲💯
2026-05-27 07:48:28
0
Muhammad Ahmed :
🥺
2026-05-25 17:48:01
0
Usman Bajwa🦅🔥 :
🖤🥀🥺
2026-05-25 07:56:53
0
... :
🖤🖤
2026-06-06 21:47:12
0
To see more videos from user @naqishah080, please go to the Tikwm
homepage.