ہم نے تو محبت بھی ایسے شخص سے ہوئی نا جسے پانہ قسمت میں نہیں تھا اور اب اسے بلانا ہمارے بس میں نہیں ہے سمجھ ائیے باقی شعر سنو بھئی مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی مجھ سے لوگ تمہارا پوچھتے ہیں میں انہیں بتاتا ہوں کہ میرا تعلق نہیں رہا اس سے انہیں یقین نہیں اتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں اور بات یہ نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہ ملے لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہ ملے
2026-05-28 16:26:30
4
🔥Mr Badami🔥 :
hyeeee
2026-05-30 09:29:00
1
Mumtaz Ali :
nice 💯🙂
2026-05-25 20:07:34
2
bewafa log 💔💔 :
hayee 😭😭
2026-05-25 10:42:51
2
☬꧁▄︻┻═┳一ΔŁØŇ βØ¥꧂ :
waw nice bro
2026-05-26 05:40:58
2
kumar sanu335 :
hayee 🥺💔
2026-05-26 07:52:33
2
To see more videos from user @hiddenfeelings1609, please go to the Tikwm
homepage.