@moonight401: اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
تو بھی میرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جاں نے کیا سے کیا ہو جائیں
تو کہہتا ہے مجھ سے بے شمار ہوا
ہم بھی ٹوٹیں تو حبا حبا ہو جائیں
ہم بھی مجبوروں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
ہم اگر منزلیں نہ پا سکے
منزلوں تک کا راستہ ہو جائیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
خاک ہو جائیں، کیا سے کیا ہو جائیں
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
#moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibe #100kviews