@madoo101: میں تمہیں سات سال بعد بھول جاؤں گا🫠 بیالوجی کہتی ہے کے سات سال میں انسان کے جسم کا بر ذره بدل جاتا ہے میرے پاس وه دماغ نہیں ہوگا جو تمہیں سوچا کرتا تھا، وہ آنکھیں نہیں ہوں گی جو تمہیں تلاش کرتی تھی میری پاس وہ ہاتھ نہیں ہوں گے جنہوں نے کبھی تمہیں چھوا ہوگا۔ گویا سات سال بعد میرے اور تمہارے ہر جسمانی اور روحانی تعلق ختم ہو جائے گا لیکن پھر بھی تم میرے دل میں آباد رہو گے۔ اے میرے محبوب تم مجھے ہمیشہ عزیز رہو گے اور تمہارے دیے ہوئے دکھ مجھے ہمیشہ یاد رہے گے۔ #unfreezemyacount #growaccount #ghanikhan #fyp #selflove
دس سال ہو گئے اک شخص کو نہیں بھولا، دس سال میں ایک بار بھی اس نے بات نہیں کی
2026-05-28 18:12:58
24
🍁جوند پرست🌹 :
یہ تحقیق غلط ہو سکتا ہے اس لیے کہ میرا ایک شخص اٹھ سال سے مسلسل پسند ہے اور ابھی بھی مجھے پسند ہے❤️🥰
2026-05-28 12:49:02
9
DR .💉 Faizooo khanii🌺🥀🌺 :
3 second lgta hey😁
2026-06-26 08:10:44
0
🚬 KhuمaRy 🚬 :
7 نهى 700 سال بهد بهى مشکل هے 🥺💔
2026-05-31 20:16:37
10
Wajahat Wasti :
اگر سائنس کہتی ہے کہ سب کچھ بدل جاے گا تو آپ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ جزبات اور سوچ بھی بدل جاے گے۔تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں تب بھی آپ کو چاہوں گا ۔یہ تو آپ سائنس کے برعکس بات کرتے ہیں
2026-06-01 15:29:52
6
غنم رنگ 🤍🫴 :
Need caption
2026-05-25 13:52:42
1
🦋gull Ranga 🦋 :
jhot hai ye
6,7 saalo sy one sided love Mai mubtala hn🤌🖤
2026-06-11 16:44:19
3
෴❤️෴ قاسم لالے ෴❤️෴ :
سات سال کی محبت کوئی معمولی بات نہیں ہوتی۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔
وہ آج میرے ساتھ نہیں ہے، لیکن اس کی یادیں میرے دل میں ایسے بسی ہیں جیسے کل کی بات ہو۔
شاید وقت گزر جائے، عمر ڈھل جائے، مگر اس محبت کی خوشبو اور اس کی یادیں میرے ساتھ رہیں گی۔
لگتا ہے کہ اسے بھولنے میں نہیں، بلکہ یاد رکھنے میں ہی میری پوری زندگی گزر جائے گی
2026-06-01 10:06:52
4
Syed Babar Shah Bacha kakakhel :
😭7 Saal Kya 💯💯😭700 saal me nahi 💔 bhola sakty😭💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔😭😭
2026-05-27 19:07:45
3
shahzada murtaza :
70ہزار سال بھی کم ہیی
2026-05-29 08:56:51
1
Broken 💔 Heart :
کاش میں اسے بھول جاؤں ۔ لیکن نہیں ہوتا اسے بھول جانا۔
2026-05-30 22:01:28
4
MD Wali Afridi :
یہ جھوٹ ہے 😳
2026-05-27 21:42:47
3
حَسِين خاَن يوُسفَزئ :
Hye 😭
2026-05-31 22:22:57
1
Mehran.Mk1🖤 :
بعض لوگ ہماری زندگی میں ایسے داخل ہوتے ہیں کہ ان کے الفاظ دعا بھی بن جاتے ہیں اور سزا بھی۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ انسان کی اصل طاقت اس کے دل کے سکون میں ہوتی ہے۔ اگر کسی کے چند جملے آپ کی مسکراہٹ چھین لیں، آپ کی راتوں کی نیند اُڑا دیں اور آپ کے دل کو بے چین کر دیں، تو پھر آپ نے اپنے سکون کی چابی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔
اپنی قدر پہچانیے، خود کو اتنا مضبوط بنائیے کہ لوگوں کے رویے آپ کے اخلاق کو نہ بدل سکیں اور ان کے الفاظ آپ کی خوشی کو قید نہ کر سکیں۔ کیونکہ جو دل اپنے رب پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتا ہے، دنیا کے کسی انسان کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ صرف لفظوں سے اس کا ذہنی سکون چھین لے۔
"کسی بھی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں ہونا چاہیے کہ وہ صرف لفظوں سے آپکا ذہنی سکون چھین سکے۔۔"
#محبت
#خاموشی
M💔🥀
2026-06-09 04:41:39
1
MunirWrites ✍🏻 :
wrong
2026-06-01 02:54:39
1
STRUGGLER :
7 سال تو ہوگئے لیکن مشکل ہے بھول جانا
2026-06-09 13:25:46
1
Asif Nawaz :
70 Saal 🥺
2026-06-01 13:36:16
1
🦋🥀S𝓱ₐ𝓱ᵢ𝚍 وزیر🥀🦋 :
بیالوجی بالکل ٹھیک کہتی ہے، جسم کے ذرے بدل جاتے ہیں... لیکن روح کے ذرے نہیں بدلتے۔ اگر سات سال بعد نیا دماغ مجھے سوچنا چھوڑ بھی دے، تب بھی وہ دل دھڑکتا رہے گا جہاں تم آباد ہو۔ محبت جسمانی تبدیلیوں کی محتاج نہیں ہوتی، یہ تو وقت سے بھی آگے کا سفر ہے.🥀
2026-06-11 19:44:53
2
MaLang :
da bilkol ghalata da
2026-05-31 09:08:26
1
⚔️𝔸𝕟𝕘𝕒𝕒𝕣 𝔽𝔽⚔️ :
save option me kya issue ha bhae apko.
2026-06-01 20:53:48
2
𝐄𝐣𝐚𝐳 𝐃𝐮𝐫𝐫𝐚𝐧𝐢 📚✨ :
Caption
2026-05-25 10:11:07
1
𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪𝐢𝐞 :
7 سال نہیں،
70 سال لگتے ہیں، یا شاید 700 سال 🥹
2026-05-28 13:55:02
2
J DAT KHAN :
koya huwa mehbob waps kasy zindagi ma waps laya jay
2026-05-28 18:40:55
1
Usama Shadman اسامه شادمان :
700 صدۍ هم که تېرې شي هيڅ امکان نۀ لري چې هېر شي د سائنس فلسفې د عشق مخې ته فېل دي
2026-06-04 04:20:30
1
Abdur Razaq Aziz🇦🇪 :
I'll not😳
2026-05-31 12:17:46
1
To see more videos from user @madoo101, please go to the Tikwm
homepage.