بعد میں لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے
وقت کے ساتھ چہرے بھی بدل جاتے ہیں
جو وعدے کبھی دل سے کیے جاتے تھے
وہی لفظ آہستہ آہستہ مٹ جاتے ہیں
نہ وہ احساس رہتا ہے، نہ وہ پرانی باتیں
بس یادوں میں رہ جاتی ہیں کچھ ادھوری ملاقاتیں
شاید وقت ہی سب کو بدل دیتا ہے
اور انسان خود کو ہی کہیں کھو دیتا ہے
2026-05-25 17:02:19
2
To see more videos from user @mahii24, please go to the Tikwm
homepage.