@akram.writer: ہر انسان کا متبادل نہیں مل سکتا۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے * ہیں کہ اگر وہ آپ سے کھو جائیں یا آپ انہیں گنوا بیٹھیں تو ان جیسا کوئی دوسرا کبھی نہیں ملتا۔ پھر انسان اپنی باقی زندگی ہزاروں چہروں میں اسی ایک شخص کے عکس کے ٹکڑے ڈھونڈتا رہتا ہے، مگر کبھی ان ٹکڑوں کو جوڑ کر اس ایک نظر اس ایک مسکراہٹ یا اس ایک شفقت جيسا نعم البدل نہیں پا سکتا۔