@arshadghani786: جس دن تم پے گزرے گی تب تمہیں معلوم ہوگا…🖤 محبوب سے وابستہ امیدیں صرف دل نہیں توڑتیں، یہ انسان کے اندر بہت کچھ خاموشی سے مار دیتی ہیں…🥀 کسی ایک شخص سے حد سے زیادہ جُڑ جانا، اُس کی باتوں میں اپنی دنیا تلاش کرنا، اور پھر اُسی سے بےرخی ملنا… یہ درد عام نہیں ہوتا۔✨ محبت میں ٹوٹا ہوا انسان اکثر زندہ تو رہتا ہے، مگر پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا…🕊️ #foryou #emotional #fyp #viral #Awareness
Mra Dil in dono liye such ma takleef ma aya... kash inka piyar sucha hta
2026-05-27 19:47:17
17
Ziddi Queen 😊 :
Hyy Allah g mai q ro rahi hu 😭
My favourite heart touching song 😥
2026-06-02 04:25:28
7
saqlianbhatti796 :
right Bai
2026-06-01 06:39:42
5
ALI RAZA :
caption plzz
2026-05-26 04:24:04
2
Aلe🖤 :
تیرے جیسی ہزاروں ہو گئی
لیکن تجھ سا کوئی نہیں
یار کہانی حقیقت جو بھی ھے
لیکن محبت عشق ضرور ھے
چدھڑ کو کیوں کہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہزاروں کی دنیا ہو گئی ارد گِرد لیکن
وہ صرف اس کا ہونا چاھتا
اور محبوب کسی اور کا ہو جائے تکلیف کلیجہ