Es video ki mujhy zrorat thi abhi adha ghanta pehly job chor kr aya hn jo pichly 6 sal se kr rha tha ab inshallah business kron ga ap sb ki dua chahye
2026-05-25 06:39:59
386
ZeeshanIZ201 :
میں جاب چھوڑ کر اپنا بزنس کیا اور بزنس میں کافی نقصان ہو گیا 10 لاکھ کا مقروض ہو اور اب میں جاب ڈھونڈ رہا ہوں
بزنس کرنا چاہیے لیکن پیچھے کافی سرمایہ ہونا چاہیے جو آپ کو کسی کا مقروض نہ کریں
2026-05-25 08:39:43
162
MEHBOOB LURKA2 :
mashallah vell done
2026-06-10 03:02:05
0
Waseem Pehalwan :
الحمدللہ اللہ کا شکر ہے پہلے میں جاب کرتا تھا تو فالتو کہیں پہ ا جا بھی نہیں سکتا تھا پٹرول کے پیسے بھی نہیں صحیح سے ہوتے تھے اللہ تعالی نے اب اپنا کاروبار دیا ہے جہاں دل چاہتا ہے جاتے ہیں جو دل چاہتا ہے کھاتے ہیں جو دل چاہتا ہے پہنتے ہیں شکر ہے اس پروردگار کا کاروبار کی برکتیں بہت ہیں اللہ تعالی ہر کسی کو اپنا کاروبار نصیب کرے
2026-06-04 06:44:56
24
Muhammad Kashif :
اگر ڈاکٹر نہ ہوں تو علاج کون کرے؟
کسان نہ ہوں تو کھانا کہاں سے آئے؟
استاد نہ ہوں تو تعلیم کون دے؟
مزدور، انجینئر، ڈرائیور، پولیس، صفائی کرنے والے، سب ختم ہو جائیں تو نظام رک جائے گا۔
بزنس اصل میں دوسروں کی محنت، سروس یا پروڈکٹ کو لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ اگر سب صرف مالک بننا چاہیں اور کام کرنے والا کوئی نہ ہو، تو فیکٹریاں، دکانیں اورکمپنیاں بند ہو جائیں گی۔معاشرہ ایک جسم کی طرح ہے:کوئی دماغ کا کام کرتاہے،کوئی ہاتھ کا،کوئی دل کا۔ہر کردارضروری ہے۔اسی لیے کامیاب دنیاوہ ہوتی ہے جہاں:اچھے بزنس مین بھی ہوں،اچھے استاد بھی،ایماندار مزدوربھی،اورماہر ڈاکٹر بھی۔صرف “بڑا آدمی” بننا اہم نہیں، بلکہ “ضروری آدمی”بننا زیادہ اہم ہے۔
2026-05-25 21:42:26
21
Zain ali :
O bhai mafi dy do yr Jo jahn ha whn rhny do
2026-05-26 14:48:46
9
Hafeez Gul :
اس بھائی کی باتوں میں نہیں آنا
جاب کبھی نہ چھوڑنا
اس کو نہیں پتہ کہ کاروبار کے لئے کتنا پیسا چاھیے
2026-06-04 07:33:30
17
HD Latif :
آپ کی بات سے میں سوفیصد مطمعین نہیں ہوں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں اگر سارے لوگ صرف اپنا بیزنیس سٹاٹ کرتے ہیں تو خریدنے ولا کون ہوگا لوگ کمپنیوں میں کام کرتے ہےسیلری لیتے ہے تب جا کے وہ دکانوں سے خریداری کرتے ہے اور کمپنیاں چلتی ہی مزدرو اور باقی لوگ پر ہے اللہ نے دنیا کا سیسٹم ہی ایسے بنایا ہے
2026-06-06 20:45:06
5
Payal Chaudhary :
good nice vdeo 🥰🥰🥰🥰
2026-06-02 15:27:37
5
Ali King 667 :
Allah ap SE raze ho mashllha
2026-06-03 08:43:20
6
##smile :
کبھی بھی ڈائریکٹ ایسے بزنس میں نہیں آؤ جس میں انویسٹمنٹ زیادہ ہو _ ٹائم کی یا پیسے کی ۔ ڈپریشن میں چلے جاؤ گے اگر فیملی پریشر ہوا - .
ناچھوڑ سکو گے _ ناکر سکو گے _
بزنس کرنا بچے پالنا اور ان کے کمانے کے انتظار کرنے جیسا ہے _
🥰🥰 جاب کرو
۔ پارٹ ٹائم بزنس کرو _
جاب سے اپنے اور گھر والوں کا خیال کر و _
اگر فل ٹائم بزنس کرنا ہے تو پارٹنر شپ پر کرو _ نقصان اور ڈر تقسیم ہو جائ گا _
2026-05-29 14:54:13
9
Asad Inoxent :
دس سال جاب کی کچھ فاٸدہ نہیں ہوا اب اپنی گاڑی وہ چلارہا ہوں الحمد لله اب سکون ہے میری تمام بھاٸیوں سے درخواست ہے اپنا چھوٹا سا کاروبار کر لو
2026-05-25 11:40:25
23
Sayem :
agreed... I lost alot 😳
2026-06-08 15:16:10
0
@Nothing👑KM///$ :
sir g I am very inspir of you
2026-06-02 07:31:02
5
Haniya Junaid :
job k sath apna b kam
2026-06-01 23:26:13
8
Tasawwor. Dhoom Studio :
Right. sir.
2026-06-09 22:25:22
0
subtain Raza malik :
kia baat hai like it
2026-06-09 17:16:40
0
Ameer Taimoor :
i work in hospital bt my motive is to work honestly to serve my country not to make money
2026-06-09 15:19:59
0
Shairo :
احسن بھائی اللّٰہ پاک آپکو بہت عزت دے آپ لوگو کو بہت اچھا مسیج دیتے ہو۔۔۔۔
2026-06-02 04:34:52
5
🦋 :
In sha allah few months later I started 🌸
2026-05-25 07:11:23
31
Zoya :
how to start ???
2026-05-25 10:48:03
36
M J Raja :
اینٹ لگانے والا مزدور ھوتا ھے
نہ سب بزنس مین بن سکتے نہ نہ مزدور
اللہ کی تقسیم ھے اگر آپ کے کہنے سے اب بزنس مین بن جائیں تو کام کون کرے گا
حقیقت کے ساتھ جیئو
جو کام اپکو پسند ھے وہ پوری ایمانداری اور دل سے کرو اللہ برکت دے گا
انشاءاللہ
2026-06-01 13:44:42
7
liza :
i knew ma nokri k lyw nahi bani and i will leave soon
2026-05-25 10:05:59
19
illuminati Germany 🇩🇪 :
M na Job Chor Kar Business Kia Alkhamdulilah 3 Restaurants hen
2026-05-25 21:08:35
7
Muraad Khan :
2026-05-25 05:54:21
5
To see more videos from user @ahsannazir3, please go to the Tikwm
homepage.