@compte.under.2.0: #couple

𝑼𝒔𝒆𝒓’𝒆.𝟐.𝟎 ✞🥥
𝑼𝒔𝒆𝒓’𝒆.𝟐.𝟎 ✞🥥
Open In TikTok:
Region: BE
Monday 25 May 2026 07:31:02 GMT
2649
250
4
0

Music

Download

Comments

xdarkeyes22
Marty 😎 :
J'adore la musique et avec ton charme, c'est un Tik Tok réussi
2026-05-25 08:24:25
1
m4tteo0405
Matteo.mry :
Vient fair CO please
2026-05-25 08:23:05
1
a2l.37k
𝐀𝟐𝐥.𝟑𝟕𝐤 🥥 :
Kacha
2026-05-25 07:36:23
1
To see more videos from user @compte.under.2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Beshak ✨🥀🤍🤲  شہیدوں کے خون سے تاریخ لکھی جاتی ہے، مگر  حسینؑ نے اپنے خون سے عشقِ الٰہی کی وہ تفسیر لکھی جسے آج بھی آسمان آنسوؤں سے پڑھتا ہے۔ کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں  جب ہر طرف ظلم کے سائے تھے،  ایک طرف دنیا کی طاقت کھڑی تھی اور  دوسری طرف حسینؑ کا سجدہ۔  ایک طرف لشکر تھا، دوسری طرف اللہ پر کامل یقین۔    کربلا میں صرف جسم زخمی نہیں ہوئے تھے جب اپنے جوان بیٹے کی لاش سامنے آئی، جب  بھائی عباسؑ وفا کی داستان بن کر زمین پر گرے، جب  خیموں میں بچوں کی پیاس سسکیوں میں بدل گئی، تب بھی حسینؑ کے لبوں پر شکوہ نہ آیا۔ کربلا کی ریت پر جب آخری سجدہ ادا ہو رہا تھا، تب صرف ایک انسان سجدے میں نہیں تھا، بلکہ صبر، وفا، رضا اور بندگی اپنے عروج پر تھے۔ آسمان خاموش تھا، زمین ساکت تھی، مگر حسینؑ کا لہو ایک ایسا پیغام لکھ رہا تھا جو زمانوں کی گرد سے کبھی دھندلا نہیں سکتا۔  وہاں وفا نے اپنے آپ کو قربان کیا ، صبر نے اپنے عروج کو چھوا، اور عشقِ الٰہی نے اپنی مکمل تفسیر لکھی تھی

About