@hasan_prast: "آج زمین کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو محنت زیادہ کریں اور دوسروں پر تنقید کم کریں، زیادہ تعمیر کریں اور کم تباہی پھیلائیں، کم وعدے کریں اور زیادہ اپنے کہے پر عمل کریں، خود کم لینے والے اور دوسروں کو زیادہ دینے والے ہوں. تو تب کہیں جاکر ہمارا آج ہمارے گزرے ہوئے کل سے بہتر ہوگا!." منسٹر آف انڈسٹریز کیوبا مارکسی انقلابی رہنما ارنسٹو چی گویرا . . . . . . #viral #beauty #aesthetic #foryou