یا اللہ تو بہت بڑا مہربان ہے غفور الرحیم ہے رحم کرنے والا ہے ہم سب مسلمانوں پر رحم فرما ہم سب مسلمانوں کو بوڑھی نظر سے بچا یا اللہ اس دنیا میں جتنے بچے بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما یا اللہ میرا بچہ بیمار ہے اس کو بھی صحت کاملہ عطا فرما یا اللہ ہم سب مسلمانوں کے کاروبار میں برکت عطا فرما یا اللہ ہم سب کو بری نظر سے بچا یا اللہ تو بہت بڑا غفور رحیم ہے بڑا غفور اور رحیم ہے یا اللہ جو نہیں مانگ سکتے وہ بھی عطا فرما