@innocent_soul99: #fypagee یا اللہ۔۔۔ ہر اُس دل کو سکون عطا فرما جس کا حال تیرے سِوا کوئی نہیں جانتا جو ہنستے ہوئے چہروں کے پیچھے چپ چاپ بکھر ہوئے ہیں۔ نہ وہ کسی سے شکوہ کرتے ہیں نہ وہ اپنی تکلیف کسی کو سناتے ہیں بس خاموشی سے تیرے در پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ جو تھک چکے ہیں اور اُن آنکھوں کو روشنی دے جو مدت سے صرف انتظار کر رہی ہیں۔ 🤲 کیونکہ جب سب راستے بند ہو جائیں تب بھی تیری رحمت کا دروازہ بند نہیں ہوتا اور یہی یقین انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتا۔ 🤍