@travelwithaliraish: ایک مسافر ہونے کے ناطے میں نے آدھی دنیا کا سفر کیا لیکن عراق کے سفر کے بعد مجھے ایسا لگا اگر میں عراق کا سفر نہ کرتا تو میں نے اس دنیا میں کچھ دیکھا ہی نہیں تھا عراق کے بعد سفر ختم شد✋#aliraish4 #travelwithaliraish #molaali #iraq #travel