@sun.shine6150: غمِ علیحدگی میں گزرتے تھے نا تین دن کیا پتا تھا تیرے بغیر عمریں گزارنی پڑیں گی❤️🩹 #urdupoetrydeeplines #fypシ゚viral🖤tiktok #viral_video #5millionviews🙏 #5millionfollowers
ہم الگ نہیں ہوئے ہمارے دلوں نے
ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے۔❤️🩹🫠
2026-05-25 19:15:50
6
Hamza Dogar 010 :
جو ہم پے گزرے تھے رنج سارے خود پے گزرے تو لوگ سمجھے
2026-05-25 12:19:46
4
شعیب❣️ :
caption?
2026-05-25 11:15:52
2
. ♛𝓼𝓱𝓮𝒷𝒾♛ . :
تمہیں پتا ہے اُداس ہونے پہ فرانسیسی زبان میں کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ میں
"تمہیں یاد کر رہا ہوں"
بلکہ فرانسیسی زبان میں "Tu Me Manques" کہتے ہیں… ✌🏾
اور اسکا مطلب پتا ہے کیا ہے؟
اسکا مطلب یہ ہے کہ:
"میں اپنے وجـــود میں تُمہاری کمـــی محســـوس کر رہا ہوں"...🔥♥
2026-05-25 14:29:37
3
Alone girl 😔❤️🔥 :
زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے..!
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں..!💔❣️
2026-06-04 10:19:23
1
Ali Nawaz :
🥺💔وہ کہتی تھی مجھے تم سے محبت ہے اور میں پاگل حقیقت سمجھتا تھا 🤕❤️🩹🫀👀
2026-05-25 12:39:00
2
khan :
nice ♥️
2026-05-26 07:47:46
1
S🌼 :
😭😭😭 ufffff
2026-05-25 20:21:50
2
. :
اگرمجھے معلوم ہوتا تم سے بچھڑجانے کا درد
تومیں تم سے کبھی ملتی ہی نہ 💔
2026-05-25 19:32:55
2
Shoaid Khan :
Yes 💯👍
2026-05-25 23:43:41
1
Zahid AR'RAI :
line ha😔
2026-05-25 17:22:58
1
hiragraphics686 :
ap udas na huwa kren na mam
2026-05-25 11:55:34
2
IMRAN SHAH :
قاصد پیغام شوق کو اتنا نہ کر طویل ۔۔۔۔
کہنا فقط یہ ان سے کہ انکھیں ترس گئی
2026-05-25 15:55:09
3
مکافاتِ عمل :
کبھی کبھی سکون کے لیے مر نا پڑتا ھے 🫠
2026-05-25 17:57:50
4
Fatima _khan_Baloch :
hyeee yrr😭😭😭
2026-05-25 17:24:32
0
Malik S :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا 💔
دکھ یہ کہ وہ عمر بھر کسی اور کو میسر رہے گا🥺🥺🥀
2026-05-25 18:12:27
4
Agha Bilawal Arijo 🇦🇪❣️🇵🇰 :
ہائے کمال کے الفاظ 💯🥹💔
2026-05-26 10:28:25
2
Ali Nawaz :
😶بن کر فقیر بیٹھے تھے جس کی خاطر
وہ ائے اور بولے
دعا کرنا مجھے میرا یار مل جائے ❤️🩹🥺😭
2026-05-25 12:37:42
5
Musa Bhatti :
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور
حال آپکا بھی ہماری نمازوں جیسا ہے۔🥲💔
2026-05-25 19:14:48
1
زاہرہ مھدی ❤️ :
Haye 😭
2026-05-25 11:47:13
3
Ali Nawaz :
Ye To Socha hi Nahi Tha 😌
2026-05-25 11:46:20
1
🏴 :
yr....💔
2026-05-25 16:50:22
1
گہری چپ 🖤 :
میں نہیں چاہتا کہ تم چھوڑ کر جاؤ مجھ کو
یہ اگر وقت گزاری ہے تو گزاری جاؤ 🌺
2026-06-01 14:36:51
1
NR MaJnU ❤️☠️👈 :
کیا پتا تھا کے ایک ہجر منتظر ہے میرا
کیا پتا تھا کے یہ عمر برباد کر دوں گا
ہنستے کھیلتے گزرے تھے دن تمہارے ساتھ
کیا پتا تھا کے جوانی سوگ میں گزاروں گا
ایک لمحہ بھی کہاں گزرتا تھا تیرے بغیر
کیا پتا تھا اک لمبی حیات تیرے بغیر گزاروں گا
جدائ کے نام سے میرے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے تھے
کیا پتا تھا درد سے بھری گہری راتیں گزاروں گا
تیرے بعد کوئ بھی خوشی کبھی نہیں منائ رئوف
یہ عید بھی گداگروں کی طرح گزاروں گا
2026-05-25 13:28:54
2
Malik Hamza😘🔥🔥 :
😢:اُس کے جذبوں میں تھا ہر ایرے غیرے کا حصہ
ورنہ وہ کسی ایک کا ہوتا تو صرف میرا ہوتا
2026-05-25 15:25:31
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.