@mr_vlogs59: اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایک اور اسٹوڈنٹ لاکھوں روپے فیس ٹکٹ اور تمام کاغذات مکمل ہونے کے باوجود آف لوڈ۔ اس کا احتجاج کرنا بے کار رہا۔ تا ہم میں نے سنا ہے ڈائریکٹر شہزاد بخاری جو اسلام آباد زون کے ہیڈ ہیں۔ ان واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے اور آج انکوائری ہے۔ پہلے مرحلے میں۔ میرا مشورہ یہ ہے کہ ائیر پورٹ پر پرانے سارے ،، تجربے کار،، اور ڈیپوٹیشن پر آئے دیہاڑی بازوں کو ہٹا کر ایف آئی اے کے اپنے بھرتی ہوئے لوگوں کو لگا کر سخت مانیٹرنگ میں کام لیا جائے۔ شاید کچھ بہتری آئے۔ ایک بات یقین سے کہ سکتا ہوں۔ اگر شہزاد بخاری جیسے آفیسر کے نیچے کرپشن رک نہیں پا رہی تو پھر بھول جائیں۔ یہ اپنی حرکتوں سے باز آئیں گے#islamabadian #unfreezemyaccount #foruyou