@myratfootball: #Mekdepde dogry

myratfootball
myratfootball
Open In TikTok:
Region: TM
Monday 25 May 2026 11:25:59 GMT
19154
331
8
47

Music

Download

Comments

yunus123456789tkm
Ýunus_⁷⁷ :
🥰🥰🥰😅
2026-05-29 08:50:58
0
benim.o.....v
yhhy.7🇹🇲 :
🥰🥰🥰
2026-05-27 10:23:14
0
kerwen.66
Kerwen_"-771 :
😂😂😂🤪🤪🤪
2026-05-27 02:36:52
0
futbol_komedi_edit
futbol✓Edit :
🤣🤣🤣
2026-05-26 07:43:32
0
hazratova91
İmperator Girl🎀 :
👍
2026-05-26 06:20:36
0
kemal2013e
Kesxa__7 :
😂😂😂
2026-05-25 18:39:07
0
futbol.video_tt
Kako :
🥰🥰🥰
2026-05-25 11:28:09
0
plwan.0515
Pälwanjan 1115 :
😂😂😂
2026-05-29 15:38:11
0
To see more videos from user @myratfootball, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حقیقت... عجیب بات ہے نا؟ لوگ ہمارے ردِ عمل کو تو فوراً نوٹ کر لیتے ہیں، ہماری آواز کا لہجہ، ہماری خاموشی، ہمارا غصہ اور ہماری بدلی ہوئی شخصیت سب کو نظر آ جاتی ہے۔ مگر وہ اپنا وہ رویہ بھول جاتے ہیں جو اس ردِ عمل کی اصل وجہ بنا تھا۔ کسی کو ہماری ایک تلخ بات یاد رہتی ہے، مگر وہ سینکڑوں تلخ جملے بھول جاتا ہے جو اس نے ہمیں کہے تھے۔ کسی کو ہمارا ایک بار ناراض ہونا یاد رہتا ہے، مگر وہ بار بار کی جانے والی اپنی بے حسی کو نظر انداز کر دیتا ہے۔ لوگ اکثر نتیجہ دیکھتے ہیں، کہانی نہیں۔ زخم دیکھتے ہیں، مگر وہ وار نہیں دیکھتے جو اس زخم کا سبب بنا۔ انہیں ہمارا بدل جانا تو نظر آتا ہے، مگر وہ حالات نہیں نظر آتے جنہوں نے ہمیں بدلنے پر مجبور کیا۔ انہیں ہماری خاموشی عجیب لگتی ہے، مگر وہ وہ لمحے بھول جاتے ہیں جب ہم نے اپنی بات سنانے کی ہزار کوششیں کی تھیں اور کسی نے نہیں سنا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر ردِ عمل کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے، ایک تکلیف ہوتی ہے، ایک ایسا درد ہوتا ہے جسے لوگ جاننا ہی نہیں چاہتے۔ کیونکہ اپنی غلطی ماننے سے زیادہ آسان دوسروں کو قصوروار ٹھہرانا ہوتا ہے۔ لوگ اکثر ہمارے ردِ عمل کا فیصلہ کرتے ہیں، مگر اپنے رویوں کا حساب کبھی نہیں کرتے۔ 🥀🖤 #foryoupage❤️❤️

About