@kaptanswelfarefoundaion: Inshallah Soler system ba wrta da ko da ahtar na mahki mahki ❤️bs srf staso da dwa aw da support zarorat dy ❤️❤️#تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن🇦🇫 #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #viralreelschallenge #kaptaanwelfarefoundation @Salman Malik @shehzad umati vlogs
ماشاءاللہ بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہو کہ دو بھائیوں سے جتنا بھی چاہے تعاون کر سکتے ہیں کیونکہ بیچاررا معذور ہے اور غریب ہے لاچار ہے اپنے یہ ادھا جسم پہ جو ہے نا اپنا مزدوری کرتے ہیں ہے حلال رزق کماتا ہے تو میرے بھائی یہ میں اپ کو بھی کہہ رہا ہوں اور دوسروں بھائیوں کو بھی کہہ رہا ہوں کہ اپ ایسا اخلاص امداد کر سکتے ہو تو برائے مہربانی دکھاوے سے بچو اور کیمرے کے سامنے کسی کو امداد نہ کرو ہاں یہ میں مانتا ہوں کوئی نہ کوئی بندہ یہ کہہ رہا ہے کہ یہ کسی اور کا امانت ہے تاکہ اس کو پتہ چل جائے کہ میں نے یہ امانت اس بندوں کو پہنچا دیا ماشاءاللہ اچھا کیا ایسا امداد اور ایسا سلوک لیکن چپ چپا کے تاکہ کسی کو شک بی نہ ہو جائے کہ اپ نے یہ کام کیا۔خوش رہو اباد رہو اللہ حافظ