@zouq.e.iishq.official: caption.. کبھی کبھی انسان عید خوشیوں یا تہواروں کا انتظار نہیں کرتا وہ صرف ایک شخص کا انتظار کرتا ہے۔ وہ شخص جو اگر ساتھ ہو تو ٹوٹی ہوئی چیزیں بھی خوبصورت لگتی ہیں اور اگر نہ ہو تو بھرے گھر بھی سنسان محسوس ہوتے ہیں۔ عجیب اذیت ہوتی ہے نا جب ہر طرف روشنی ہو، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں ہوں مگر تم اپنے کمرے میں خاموش بیٹھے صرف ایک نام سوچ رہے ہو۔ وہ جس نے آنا تھا وہ جس نے کہنا تھا عید مبارک وہی سب سے زیادہ دیر لگا دیتا ہے۔ پھر انسان سمجھ جاتا ہے کہ کچھ لوگوں کے بغیر عيد صرف تاریخ رہ جاتی ہے خوشی نہیں۔ سب لوگوں کو عید مبارک کہیں گے ان کے چاہنے والے اور ہم بار بار دیکھیں موبائل کے طرف کہ انکا میسج آیا عید مبارک کا یا نہیں سب گلے ملیں گے اپنے چاہنے والوں کے اور ہمیں اس کی آواز تک نہیں میسر ہوگی #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
""قاصد یار کی لائے ہو کچھ خبر ""
""عید دہلیز پہ ہے اور وہ آئے کیوں نہیں ""
2026-05-26 06:29:34
11
𝓓𝓻. 𝓩𝓪𝓻𝓽𝓪𝓼𝓱𝓪 :
caption please
2026-05-25 16:13:39
2
Muhammad Ahmmad 🙂 :
kiyun k oun k pas ab 3rd person hai TU wo hmary pas kiyun ayein gein 🥹
2026-05-27 08:44:49
2
𝘈𝘯𝘴𝘩𝘢𝘳𝘢𝘩 ❤ :
kyu k bewafai mene ki hai🥺🥺🥺
2026-05-26 08:42:09
4
🦅🐬گهِری چُپ🦅🦋 :
بھی کبھی انسان عید خوشیوں یا تہواروں کا انتظار نہیں کرتا وہ صرف ایک شخص کا انتظار کرتا ہے۔ وہ شخص جو اگر ساتھ ہو تو ٹوٹی ہوئی چیزیں بھی خوبصورت لگتی ہیں اور اگر نہ ہو تو بھرے گھر بھی سنسان محسوس ہوتے ہیں۔ عجیب اذیت ہوتی ہے نا جب ہر طرف روشنی ہو، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں ہوں مگر تم اپنے کمرے میں خاموش بیٹھے صرف ایک نام سوچ رہے ہو۔ وہ جس نے آنا تھا وہ جس نے کہنا تھا عید مبارک وہی سب سے زیادہ دیر لگا دیتا ہے۔ پھر انسان سمجھ جاتا ہے کہ کچھ لوگوں کے بغیر عيد صرف تاریخ رہ جاتی ہے خوشی نہیں۔ سب لوگوں کو عید مبارک کہیں گے ان کے چاہنے والے اور ہم بار بار دیکھیں موبائل کے طرف کہ انکا میسج آیا عید مبارک کا یا نہیں سب گلے ملیں گے اپنے چاہنے والوں کے اور ہمیں اس کی آواز تک نہیں میسر ہوگی
2026-05-25 18:01:54
5
Haseeb Cheema :
🥲🙏🥹کہنا تو بہت کچھ تھا مگر خیر ۔۔۔
عید مبارک
sibe Cheema 🥹❤️🩹
2026-05-25 22:54:54
6
خاموش کہانی :
khobsorat
2026-05-25 16:01:59
5
Sahira :
Capricorn
2026-05-25 16:05:56
4
xhy Sandhu :
eid mubRak someone who lost im
2026-05-26 21:14:33
1
Stranger 😷 :
ufff
2026-05-25 16:16:00
1
its_fatima_lk :
caption
2026-05-25 16:03:31
2
❤️ waseem :
انہیں بھی عید مبارک💔🫀
2026-05-26 07:03:15
2
♥️SHERNI♥️ :
wah nice
2026-05-26 11:40:11
1
Ashu Mughal :
دل کی بات نرمی سے کہو، میں سننے کو ہوں۔ یوں خود کو تکلیف نہ دو، محبت دباؤ سے نہیں، اعتماد سے خوبصورت ہوتی ہے”
2026-05-26 13:05:48
1
Fan of Yasir Ali ⭐ :
اے اللہ میں تیرے بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2026-05-27 06:17:40
1
𝓓𝓻. 𝓩𝓪𝓻𝓽𝓪𝓼𝓱𝓪 :
beautiful
2026-05-25 16:13:33
2
Stranger 😷 :
ayeeeee
2026-05-25 16:15:48
0
k g n ⭐ :
hmmmmmm
2026-05-26 13:18:36
0
Rehman Aslam :
کبھی کبھی انسان عید خوشیوں یا تہواروں کا انتظار نہیں کرتا وہ صرف ایک شخص کا انتظار کرتا ہے۔ وہ شخص جو اگر ساتھ ہو تو ٹوٹی ہوئی چیزیں بھی خوبصورت لگتی ہیں اور اگر نہ ہو تو بھرے گھر بھی سنسان محسوس ہوتے ہیں۔ عجیب اذیت ہوتی ہے نا جب ہر طرف روشنی ہو، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں ہوں مگر تم اپنے کمرے میں خاموش بیٹھے صرف ایک نام سوچ رہے ہو۔ وہ جس نے آنا تھا وہ جس نے کہنا تھا عید مبارک وہی سب سے زیادہ دیر لگا دیتا ہے۔ پھر انسان سمجھ جاتا ہے کہ کچھ لوگوں کے بغیر عید صرف تاریخ ره جاتی ہے خوشی نہیں۔ سب لوگوں کو عید مبارک کہیں گے ان کے چاہنے والے اور ہم بار بار دیکھیں موبائل کے طرف کہ انکا میسج آیا عید مبارک کا یا نہیں سب گلے ملیں گے اپنے چاہنے والوں کے اور ہمیں اس کی آواز تک نہیں میسر ہوگی
2026-05-26 18:58:56
0
natashaasghar84 :
hr ksi ki mohbt dusty k pas h sb ki mohbt un k pas ku ni hr Dil m dard kue
2026-05-27 07:53:39
0
mr haddi 00 :
اے شہر تسلی، تیرے مشکور ہیں لیکن!
آیا ہی نہیں دل کے سنبھل جانے کا موسم
2026-05-27 11:09:47
0
Yousaf Khan :
beautiful 💔
2026-05-25 16:17:58
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.