@ghulamfareedkoreja: ملتان میں کاٹن ریسرچ سینٹر کو جم خانہ بنانے پر پنجاب اسمبلی میں رکن نے اواز اٹھائی سپیکر حیران ناممکن قرار دے دیا دنیا ترقی کر رھی جبکہ سرائیکی وسیب میں کاٹن ریسرچ سینٹر کا خاتمہ ملتان زکریا یورنیورسٹی کو ختم کر کہ نواز شریف یورنیورسٹی میں ضم کرنے اور ملتان بھاول سیکٹریٹ کے خاتمہُ پر کانشین دربار فرید کوٹ مٹھن شریف خواجہ غلام فرید کوریجہ سربراہ سرسئیکستان قومی اتحاد کی خصوصی گفتگو#خواجہ_غلام_فرید_کوریجہ #saraikileader