پنجابی، برصغیر کی واحد بڑی اور مقامی نسل ہے جس نے اسلام، اسلامی بھاںُی چارے اور برصغیر میں اسلامی تشخص یعنی اردو زبان کو اپنی مقامی زبانوں، نسل اور قومیت پر ترجیع دی۔ پنجابی، اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود برصغیر میں اسلام کی اصل پہچان ہیں۔ آج جو پنجابی اپنی زبان اور تشخص کی آواز اٹھا رہا ہے وہ صرف اس لیے کہ پنجابی ہونے کو جھوٹ بول بول کر گالی بنا دیا گیا ہے۔ اور یہ صرف اس لیے کہ پنجابی نے اپنے دین اپنے ایمان کو اپنی نسل قومیت اور زبان پر فوقیت دی، اسہی لیے تمام اسلام مخالف قوتیں صرف پنجابی کو ٹارگٹ کرتی ہیں۔ پنجابیو، اس گھٹیا سازش کو سمجھو اپنے اسلامی تشخص کو اہمیت دو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور باقی سب اللہ پر چھوڑ دو۔ اور دیکھو تمہیں طعنے دیے گںُے مںُی میں کہ یہ پنجابیوں کی جنگ ہے، خود لڑیں تو اللہ نے کیسی مدد کی اور دس گنا بڑے دشمن کو رسوا کرا دیا اور ساتھ ساتھ ان کو بھی جنہوں نے پنجابی ہونے کو گالی بنادیا تھا۔ سو ہم نے مسلمان بننا ہے نہ کہ پنجابی سراںُیکی کشمیری سندھی بلوچ وغیرہ۔
2026-05-26 09:22:00
6
nasreenkhalid3753 :
@Right
2026-05-25 15:45:58
2
Fly._.CAR :
جیو چس آگئ اے
2026-05-26 13:49:31
2
user677718235 :
Good Brother.
2026-05-25 16:37:20
3
user3502303227233 :
love u sir
2026-05-26 13:58:33
0
عباسی :
جی او پیجا بی
2026-05-25 18:39:01
4
Aqeel khan :
2026-05-26 19:39:36
0
عبداللہ گل جٹ🇰🇮 :
رائٹ
2026-05-25 16:47:56
3
ch Ramzan :
Good 👍💯
2026-05-26 05:02:31
0
Rana Farrukh :
love u sir❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-25 23:10:23
1
Kamar :
2026-05-26 03:11:35
0
Muhammad sabir :
ھم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
2026-05-26 03:56:36
3
Ahsaan Ameer :
Geo Sir Geo❤️❤️❤️
2026-05-25 15:42:20
1
muhammadtanseer672 :
Geo
2026-06-05 10:30:01
0
Xheikh Rashid 321💯 :
well said
2026-06-11 23:29:28
0
Исправь de' лиса :
Punjabi ✌
2026-06-10 12:49:14
0
Malik Shakil :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
2026-06-11 06:32:48
2
To see more videos from user @malikmujahid282, please go to the Tikwm
homepage.