@kashif.majeed4908: #creatorsearchinsights #motivation #mindsetmatters #lifelessons #dailymotivation

Kashif Majeed 🚀
Kashif Majeed 🚀
Open In TikTok:
Region: BY
Monday 25 May 2026 15:54:50 GMT
693106
22422
279
4773

Music

Download

Comments

drmunawarkhan804
DR MUNAWAR KHAN OFFICIAL :
شہر والی ہر سال قیمت بڑھاتی ہے اور گاؤں والی زمین وہی کی وہی
2026-05-26 04:07:23
76
hudaashah3
Hudaa Shah :
meri zameen 2 caror ki thi use bech kar business start kiya aj allahamdulillah 8 crore tak mera business ha
2026-05-26 09:04:28
66
drafzalkhan1
Dr Afzal khan :
absolutely right
2026-06-30 18:07:57
1
talagangalla8
talagangalla8 :
1000%
2026-07-01 02:31:44
1
saleemdar82
Saleem Dar :
زمین، عزت اور اصل حقیقت اکثر لوگ کہتے ہیں کہ زمین کبھی نہیں بیچنی چاہیے، کیونکہ زمین سے عزت، طاقت اور دبدبہ قائم رہتا ہے۔ واقعی ہمارے معاشرے میں زمین کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ جس کے پاس زیادہ زمین ہو، وہ زیادہ بااثر اور مضبوط ہوتا ہے۔ دیہات اور شہروں میں بھی اکثر زمین والے لوگوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اور کئی جگہوں پر حکومت و اختیار بھی انہی لوگوں کے گرد گھومتا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو زمین ہمیشہ انسان کے پاس نہیں رہتی۔ اصل ملکیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے اور خالی ہاتھ ہی واپس چلا جاتا ہے۔ یہ زمینیں، جائیدادیں اور دولت سب یہی رہ جانی ہیں۔ انسان صرف وقتی طور پر ان چیزوں کا نگہبان ہوتا ہے۔ رہی بات طاقت اور حکومت کی، تو حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی ہر طاقت ایک حد تک محدود ہے۔ حکومت جب چاہے عوامی مفاد کے لیے زمین حاصل کر سکتی ہے۔ کہیں ڈیم بن جاتے ہیں، کہیں پل تعمیر ہو جاتے ہیں، اور کہیں نئی سڑکیں نکال دی جاتی ہیں۔ ان منصوبوں کو کوئی ایک فرد اپنی طاقت سے نہیں روک سکتا، کیونکہ ان کا مقصد عام عوام کی سہولت اور ترقی ہوتا ہے۔ اصل عزت صرف زمین یا دولت سے نہیں ہوتی، بلکہ انسان کے کردار، اخلاق اور معاشرے کے لیے اس کی خدمات سے ہوتی ہے۔ ایک اچھا انسان، جو دوسروں کے کام آئے، انصاف کرے، سچ بولے اور لوگوں کی مدد کرے، وہی حقیقی عزت پاتا ہے۔ کئی لوگ زمینوں کے مالک ہوتے ہیں مگر لوگوں کے دلوں میں جگہ نہیں بنا پاتے، جبکہ کچھ لوگ کم وسائل کے باوجود اپنے اخلاق اور کردار سے سب کے دل جیت لیتے ہیں۔ اس لیے انسان کو زمین اور دولت پر غرور کرنے کے بجائے اپنے کردار کو مضبوط بنانا چاہیے۔ کیونکہ دنیا میں اصل طاقت انسانیت، اچھے اخلاق اور نیک اعمال کی ہوتی ہے۔ زمین اور جائیداد وقتی چیزیں ہیں، مگر اچھا کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
2026-05-26 08:09:03
38
itsbaharali1
🅱🅰🅷🅰🆁 🅰🅻🅸 :
true
2026-06-30 17:51:47
1
user019257538
user019257538 :
زمین وہی کی وہی ھے انسان آتے جاتے رہتے ھیں ۔زمین مالک بدلتی رھتی ھے رب کے حکم سے باقی زمین وہی کی وہی ھے ۔۔
2026-05-26 07:04:15
32
zam.zam.traders.d
Zam Zam Traders DIKhan :
is book ka kya name he kha pr mely ga
2026-06-28 21:19:13
1
shoaibkhansadqani11
shoaibkhan11 :
True🔥🫵
2026-06-29 16:56:13
1
badishah807
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
کیسی کیسی باتیں بنا لیتے ہیں لوگ
2026-05-26 03:31:09
16
simi_shah2
simi shah :
totally disagree...
2026-05-26 13:48:36
5
zarar1786
🇵🇰Zarar1786🇵🇰 :
I sold agricultural land after 36 months I bought more than and better agricultural land
2026-05-26 05:34:36
7
dilshad0166
Dilshad :
2021 میرا برادر ان لا 50 لاکھ میں زمین فروخت کر کے امریکہ گیا ادھر سٹڈی کی پارٹ ٹائم کام کر کے 6,7 کروڑ کما لیا الحمد اللہ اور وہ زمین آج بس ایک کروڑ کی ہے
2026-05-26 14:19:00
11
farooq_khan_pathan
🔥 :
سر ہم۔پراپرٹی ڈیلر ہیں اب ہم یہاں کیسے بلکل رائٹ لکھیں 😄
2026-05-26 04:41:03
11
ummemehmood7
umme mehmood747 :
apka andaza mery khyal ma ghalat ha
2026-05-26 10:11:44
10
sheikh.sahab3679
Sheikh Sahab :
Absolutely right 👍🏻
2026-06-30 21:56:23
0
musekhattak
Maybe__musa :
Agreed with you
2026-06-30 19:43:45
1
roshanleghari1
🌟😎روشـــــــن جــان بلوچ😎🌟 :
Really❤️
2026-06-30 10:35:13
1
hareesali90
𒆜ᴮᴬᴰʙᴏʏᖭツ𒆜 :
purani baty hnn ajkl mindgame h 😁
2026-05-26 03:26:05
6
tariqhabib623
tariqhabib623 :
insaan ko jitni zameen darkaar hai utni bil aakhir sabhi ko mil jati hai
2026-05-26 00:03:57
5
khansaho7
imran.🇩🇿khan lala :
total wrong
2026-06-19 09:58:04
3
haroonhunnygreeneyes
haroonhunnygreeneyes :
I'm not agree with u bro.
2026-05-31 12:15:52
3
user8sn18dp5uz
user612515 :
میری زمین ھے لیکن پیسے نہیں ہیں کے گھر بنا سکوں کراے پر رہتے ھے اللّٰہ پاک کوئی معجزہ کریں گا 🤲 انشاء اللہ 20 سال سے کراے پر ھے اللّٰہ دیں گا ایک دن ضرور
2026-06-30 19:02:06
6
ownabbas.5
sheriyarchadhar1 :
Khubsurat 🥰
2026-06-30 17:59:11
1
nighat.shehzadi8
Nighat Shehzadi :
good
2026-05-26 17:02:38
1
To see more videos from user @kashif.majeed4908, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About