@ismail_writes_01: کسی کو پانے کے لیے قسمت ہونی چاہیے انتظار کرنے سے محبوب کسی اور کے ہو جاتے ہیں Urdu poetry 🥀💔 deep line ☹️💔 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes01
*ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا*😭
*خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہیں*🥹🖤
2026-05-28 18:22:04
71
killer princess :
ufff Dil MN dard ankho MN ansu or honto py hansi 😂😂😂
2026-07-05 12:52:27
8
*"نبضُ القَلب"* 💓 :
Jo kismat me na ho muhabbat bi usi SE Hoti he yar🥺
2026-05-29 23:04:30
63
Reshmi 🫠 :
our wo hogya ksi our ka kab ka..
our me esi intzar me bethi Rahe ❤️🩹🥺
2026-06-01 06:59:23
34
tamotuis :
اب وقت ایسا آ گیا ہے کہ انسان اپنی پریشانی اپنا درد اور اپنی تھکن بھی اپنوں سے شیئر کرنے سے گھبراتا ہے، کیونکہ ہر شخص دکھ کو سمجھنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
بعض اوقات خاموشی ہی دل کی حفاظت کا سب سے خوبصورت طریقہ بن جاتی ہے۔
2026-07-04 10:17:55
8
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-05 21:46:16
18
Ali Gill Jutt :
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر 🥺
وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں 😭
2026-07-04 19:25:04
8
balochqueen :
shaid hmari qasmat khrab he
2026-07-04 16:57:04
10
mano :
beshak 🥺😭
2026-06-01 13:03:54
11
Queen :
Lekin Dua Kismat bi bdal deti hy Allah py yaqeen hona chahiye
2026-06-26 08:04:11
9
Meharab shazadi :
چھوڑیں یہ محبت والی باتیں بتائیں ماں زندہ ہے🥰
2026-07-06 10:58:54
7
haya noor 👸 :
:میری بس اتنی سی فریاد ھے
اپ میرے ساتھ اتنا رابطے میں رھو کہ بس جی سکوں
2026-06-26 21:35:56
7
Novel Girl ❤❤❤❤ :
shyad hamari kismat hi hamary sath nhi h😳😳😳😳
2026-06-13 18:12:26
9
Saba Qaiser :
ufff g
2026-06-01 08:52:47
10
😾ⓅⓔⓢⒽⓄ😾 :
hayeee allah kia bat ha jnb 😔💔
2026-06-01 19:52:35
14
Abdul rehman :
کسی کو پانے کے لیے پیسہ ہونا چاہئے
پھر محبوب انتظار بھی کر لیتا ہے
2026-05-31 18:54:54
16
AjNaBi.F.R...? :
جو مل جائے وہ محبت کیسی
لوگوں کو محبت کی تڑپ کا پتہ ہی تب چلتا ہے جب محبوب میسر نہ ہو ۔سچی محبت کا مل جانا معجزوں سے کم نہیں اور دور حاضر میں سچی محبت والدین اپنی اولاد سے نہیں کر پا رہے اور اولاد اپنے والدین سے ۔
کوئی تیسرا کسی کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہوگا ۔سب وقتی دل بہلانے کے لیے ٹائم پاس کرنے کے لیے اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے ایک رشتے کی جس کو اج کل لوگ محبت اور دوستی کا نام دیتے ہیں ۔
محبت بھروسے کا نام ہے عزت کا نام ہے یقین کا نام ہے ایک دوسرے کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے ہونے کا نام ہے
اج کے دور میں محبت کرنے والوں پر ایک برا وقت ائے تو دوسرا صرف نصیحت کرتا ہے ساتھ نہیں دیتا ۔
جب کہ سچی محبت کرنے والے مشکل وقت میں نصیحت نہیں بلکہ ساتھ دیتے ہیں
کبھی کبھی ان کے ساتھ دینے میں جانے بھی چلی جاتی ہے
2026-06-12 13:37:54
15
💞s💞 :
یہی تو بات ہے جس سے محبت ہو وہ قسمت میں نہیں ہوتا
2026-05-29 09:04:38
48
mahi 🫀🌹A💗M :
hyy 💔😭😭😭😭😭😭 A
2026-05-28 10:53:59
17
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.