@lostsoul0126: تمہیں یاد ہے ؟ تم کہا کرتی تھی کہ اگر کبھی ہم جدا ہوئے تو سانس لینا بھی بھول جاؤ گے۔ میں نے تمہارے لفظوں پر اعتبار کر لیا تھا جیسے کوئی دعا قبول ہو جائے۔ لیکن دیکھو تم آج بھی زندہ ہو... ہنستے ہو چلتے ہو شاید کسی اور کے لیے مسکراتے بھی ہو۔ اور میں؟ میں اب بھی تمہارے وعدوں کی لاش کے پہلو میں بیٹھا ہوں۔ میں نے مرنے کی قسم نہیں کھائی تھی بس تم پر یقین کیا تھا اور یقین کبھی کبھی موت سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔ تم بچھڑ گئے، مگر تمہیں کچھ نہیں ہوا۔ شاید محبت میں صرف وہی مرتا ہے جو سچ بولتا ہے❤️🩹🥹 #دل #درد #unfrezzmyaccount
🥀چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام جو بھی ہو نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہو 🙌❤️🩹
2026-06-18 05:31:40
4
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-05-28 09:07:12
12
Mehtab :
men to khud us ko samjeya tha shadi k bad ap k liye buhat mushkil ho ga 2 jagha chalna is liye jo Allah ny ap k liye rasta chuna us par chalna lakin wo nhi manti thi phr shadu k 20 din bad muj sy rabta kiya aur mujy kaha tum sahi kehty thy mery liye 2 jagha chalna mushkil hai tum meri koi madad karo q k wo jana chahti thi lakin meri ijzat sy aur men us ko ijzat dy di q k men nhi chahta tha us ki dunia aur akhrat meri waja sy barbad ho q k us ki dunia aur akhrat ab usi insan k sath hi milni thi jis ko Allah ny us k liye cuna tha is liye men us ko rasta dy diya aur khud wahin hi khara raha q k men to majbor nhi men to apni muhbat nibha sakta hon aur insha Allah nibhata raho ga jab tak ye zindgi hai
2026-05-25 22:52:28
5
ماہ نور بلوچ :
captain 😭😭😭
2026-05-25 17:41:50
9
𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 𝗔𝖖𝙞ᵦ🦋 :
شتے چھوڑنے نہیں پڑتے، وقت خود فیصلہ کرتا ہے کہ کون سا رشتہ ساتھ چل سکتا ہے اور کون سا نہیں، ہم اکثر رشتوں کو بچانے کے لیے بہت کوششیں کرتے ہیں، لیکن وقت آہستہ آہستہ یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ کون ہمارے ساتھ چلنے کے قابل ہے اور کون صرف وقتی ہے_____
بعض اوقات ہم رشتوں کی حقیقت کو باخوںی جانتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ ساتھ ہوتے ہوئے بھی فاصلے بڑھ چکے ہیں، لیکن ہم انہیں جوڑے رکھنے کی کوشش میں خود کو تھکاتے رہتے ہیں، اور پھر وقت ان رشتوں کے رویے نیتیں سب ظاہر کر دیتا ہے، اور پھر مخلص لوگ ہی ہر طرح کے حالات میں ساتھ نبھاتے ہیں، اور مطلبی لوگ وقت کی گرد میں کہیں گم ہو جاتے ہیں_____
ہر بچھڑنے والا دشمن نہیں ہوتا اور ہر ساتھ رہ جانے والا اپنا نہیں ہوتا، کچھ رشتے بس سبق دینے کے لیے ہوتے ہیں جبکہ کچھ ساری زندگی کا سکون بن کر ساتھ رہتے ہیں، وقت ایک ایسا اصل آئینہ ہے جو ہر تعلق کی حقیقت دکھاتا ہے_____!!👍💯
2026-05-26 03:42:16
5
Usama Tahir 786 :
*کہاں محبت ہر کسی کے سمجھ میں آسانی سے آجاتی ہے* 🥲🫶
*صدیاں بیت جاتی ہیں عشق کا ع سمجھنے میں* 💔🥹