الحمدللہ رب العالمین
میں یہ مدت سے استعمال کررہا ہوں
2026-05-28 17:57:36
323
ع̷ا̷م̷ر̷ ̷ا̷ع̷و̷ا̷ن̷ :
"رسول اللہ ﷺ نے کھجور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔"
یہ روایت Sahih Muslim اور Sahih al-Bukhari میں مذکور ہے۔
اس لیے بہتر یہی ہے کہ نبیذ صرف کھجور یا صرف کشمش سے بنائی جائے، اور تازہ حالت میں استعمال کی جائے۔ق
2026-06-12 16:39:07
37
Mirza Rehan :
یہ ایک سادہ غذائی مشروب ہے
جو ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم استعمال کرتے تھے ،اس حوالے سے کوئی وحی نازل نہیں ہوئی
آپ جو اس کے فائدے بیان کر رہے ہیں اس مشروب کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
برائے مہربانی اپنی ویڈیوز اسلامی ٹچ کے بغیر بنایا کریں
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین
2026-05-29 16:47:43
76
بادصموم✨ :
کشمش
What's that
2026-06-09 22:49:18
9
kamranhussain2448 :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
2026-05-29 05:23:06
145
alhamdulillah Arain hu😘 :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤
2026-06-13 11:21:00
178
Anfaal Junaid :
yadash kmzor na hui to yaadin jeeny nhi Dy gi
2026-06-13 20:37:50
18
fatima :
bat bat pr qasam 😏
2026-05-26 18:19:03
39
Baderislam Islam :
Nabeez is Good for Health* But there is no "Wahee " on it.