اللہ نے جب تک زندگی دی ہے تب تک میں پڑھتی رہوں گی اور جب میں پڑھتی ہوں گھر کوئی بھی کام ہو کسی کا بھی رکا ہوا کام ہو اور اللہ سے دعا مانگتی ہوں تو وہ تو وہ فورا قبول ہو جاتا ہے چاہے دنیا کی اخری کونے میں کیوں نہ بیٹھا ہو باقی دعا قبول کرنے والی اللہ کے ساتھ ہے کلام بھی اسی کا ہے ہم لوگوں کا کوئی کمال نہیں نہ ہی فخر ہے یہ سارا کمال اللہ تعالی کا ہے جس کو علم دے اپنے طرف سے گمن اور غرور نہیں کرنا چاہیے☝🙏😔
2026-05-29 07:16:57
7
Daily Update :
یا اللہ کے آگے بھی تو کچھ ہونا چاہئے ، اے اللہ، اے اللہ ، کرتے رہیں گے اور ساتھ کوئی دعا نہیں ملائیں گے تو کیسے ہوگا،
2026-05-28 13:17:15
14
fawad :
86000 seconds in a day and 25000 times zikar daily, without doing anything ?
Masha ALLAH
2026-05-30 04:10:19
6
☀️👑اَلَشَمّس☀️👑 :
o bhai to hamare to choty choty kamo m rukawat ane lag gaye h
2026-05-31 19:23:36
2
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐌𝐔𝐆𝐇𝐀𝐋 :
2026-07-13 19:33:41
0
Saad Ahmed :
mje b ijazT den
2026-05-28 10:01:10
4
Aestro…Urdu :
Allah hoo akbar kya feeling hoti hy woh🥰 Allahsubhan O taalaa😘
2026-07-14 21:06:58
1
🖤🤍 :
right 💯
2026-07-11 10:21:13
0
hina rajput :
ijazat dain plz
2026-07-13 18:09:10
0
Meraj Khan :
gggggggggggg absolutely right
2026-05-28 01:23:36
0
🖤عشقِ روح🤍 :
SUBHANALLAH BESHAK ❤️
2026-07-13 11:57:53
0
نمرہ راجپوت ❤️ :
Ya Allah
Subhan Allah ❤️😍
2026-07-07 09:34:29
0
sangeen :
right
2026-05-28 10:25:18
1
Rabbani :
same here
2026-05-28 07:14:31
0
@@$|/\|@t!777 :
ya allah mere touba
2026-05-26 03:19:02
0
dina :
میں نے اللہ کا کلام 40 دن میں پانچ ہزار ڈینی پڑتی تھی اس کو تقریبا اٹھ سال ہو گئے غمی ہو خوشی ہو عید ہو شادی ہو میں پڑھنا نہیں چھوڑتی ایک ایک ہزار ڈیلی پڑتی ہوں ابھی اسی کی تعداد اپ بتا سکتے ہو کتنی ہو گئی ہوگی ایک ایک قضا ابھی بھی پڑتی ہوں
2026-05-28 10:46:52
5
NIAZI :
سبحان اللہ،
2026-06-12 06:14:03
1
dina :
ہم نے جب 40 دن پورے کیے تھے پانچ پانچ ہزار کی تسبیح کے تو اس میں ایک دن یا دو دن پڑے تھے اللہ تعالی اللہ تعالی جب دکھاتا ہے نا کہ میں نے اپ کا کلام قبول کیا تو چھوٹی سی کوئی پریشانی دے دیتا ہے وہ چھوٹی سی پریشانی یہ تھی میرا چھوٹا چھوٹا بیٹا ہے نا اس کی انکھوں میں شیشہ چلا گیا تھا اور وہ بہت چیک مار رہا تھا اور میں نے تسبیح فکس ٹائم پہ پڑھی تھی ٹائم ادھر نہ ادھر اور میں نے کہا سب چلے جاؤ کمرے میں بند کر کے اللہ کا کلام وہی میں نے پڑھا میرے ہاتھوں کے اوپر شیشہ گر گر گیا انکھ سے نکل کے ہاتھوں میں اگیا لیکن کرش تو بہت ائے تھے انکھ لال ہو گئی تھی صبح بھی دیکھی تھی لیکن میں کلام پڑھتی رہی اس کے اوپر صحیح ہو گئے اس کے بعد مجھے یقین ا گیا کہ اللہ کا کلام قبول ہو کے میرا اللہ نے قبول کیا
2026-05-29 20:39:49
3
abidashereen657 :
Sawa karoor kitna hota hy
2026-05-29 07:18:42
0
Abid Mustafa :
haqeeqt yahi hai k madad Bas Allah ki tarf say ati hai.koi jaan Kise jaan ko Nafa ya nuqsan ni day sakti.
2026-05-28 21:19:59
2
🦂 :
سوا کروڑ کتنے ہوتے ہیں
2026-05-30 19:14:20
0
awais :
ejzt
2026-07-04 17:42:38
0
سردار سہیل سدوزئ :
🥰🥰🥰
2026-05-29 14:38:32
1
Naveed Shahzad RajPut :
🥰🥰🥰
2026-05-27 06:26:15
0
To see more videos from user @drfarrukh05, please go to the Tikwm
homepage.