@sun.shine6150: سجناں!! میں کُجھ کر جانا اےــ۔ ہولی ہولی مر جانا اے۔🥹🫠 #urdupoetrydeeplines #fypシ゚viral🖤tiktok #viral_video #5millionviews🙏 #viraltiktokvideos

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 25 May 2026 17:10:36 GMT
25765
1754
34
529

Music

Download

Comments

ali.nawaz5153
Ali Nawaz :
🤎بچپن میں مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ سجدے میں رو کیوں پڑتے ہیں... مجھے لگتا تھا کہ یہ تو بس ایک عبادت ہے، ایک رسم ہے، جسے ادا کر کے لوگ اٹھ جاتے ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ جب زندگی نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کیے، جب ہر خوشی ادھوری لگنے لگی، جب اپنوں کے بیچ بھی تنہائی محسوس ہونے لگی، جب دل کے اندر ایک عجیب سا بوجھ ہر وقت رہنے لگا... تب جا کر سمجھ آیا کہ سجدہ صرف جھکنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ جانے کا نام ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا سے نہیں، اپنے رب سے بات کرتا ہے... وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے، جو آنکھوں کے ہر آنسو کو سمجھتا ہے، جو بغیر کہے سب کچھ سن لیتا ہے۔ سجدے میں گر کر جب انسان اپنے دکھ، اپنی تھکن، اپنی بے بسی اللہ کے سامنے رکھتا ہے، تو آنکھوں سے بہنے والے آنسو دراصل دل کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی کو کچھ بتانے کی ہمت نہیں رہتی، تب وہ سجدے میں جا کر خاموشی سے رو لیتا ہے... کیونکہ وہاں نہ کوئی سوال ہوتا ہے، نہ کوئی فیصلہ... بس ایک سکون ہوتا ہے، ایک احساس کہ کوئی ہے جو سب کچھ سن رہا ہے۔ اب سمجھ آتا ہے کہ سجدے میں بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ مضبوطی کی علامت ہوتے ہیں... کیونکہ جو اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا Feelings💘🥺😭
2026-05-27 04:45:23
3
missing0633
. ♛𝓼𝓱𝓮𝒷𝒾♛ . :
میری چیخوں پہ ہیں خاموش کئی صدیوں سے، کس طرح مان لوں دیواروں کے کان ہوتے ہیں۔
2026-05-25 17:15:53
5
asifdawach
💔آصف رضا💔 :
والله
2026-07-03 01:31:15
1
rajpootzadi.17
راجپوت ذادی✨ :
mene waqai mr jana Hy🥺
2026-07-10 06:08:43
0
user476851513282
mughal :
kesy mujhy bi batain
2026-05-27 22:14:40
1
malik.s020
Malik S :
بنا آواز کے رونا رونے سے زیادہ درد دیتا ہے💔😭🥀 `
2026-05-25 18:14:34
1
pak_sky_worriors1
Innõcënt Fõji🦋🇵🇰❣️❣️ :
یہ میرا ظرف تھا کہ آنکھوں پر رکھا تجھ کو یہ تیرا ظرف تھا کہ تو گرتا گیا آنکھوں سے۔۔۔
2026-05-26 07:03:32
1
twinsekhokhartwin
حق اللّہ ❤️❤️ :
اب کوئی آئے تو کہنا کہ ”مسافر تو گیا“ یہ بھی کہنا کہ ”بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو“ 🏵️
2026-05-25 19:19:05
2
miraal857
Meera❤️ :
me to societ kiya tha lekin bach gai me nhi mari me dekho na yaar me nhi mari hyeee Allah g me kya karoo 😭
2026-06-01 12:11:51
1
hnaram017
📿AنUشy📿 :
قاصد دیارِ یار سے لاۓ ھو کچھ خبر عید دیلیز پہ ھے اور وہ آۓ کیوں نہیں😓❤️‍🩹
2026-05-25 18:25:26
3
bilalaslamaslam80
Bilal :
اے ماں تیرا بیٹا راتوں کو سو نہیں پاتا اے ماں اللہ سے کہو نہ مجھے اپنے پاس بولا لے🥺🥺🥺
2026-05-26 05:14:42
2
hamzadogar010
Hamza Dogar 010 :
Mar jaty hai log juwani mai hi bas jo time lagta hai wo tadfeen mai lagta hai
2026-05-25 17:20:47
1
10_3_2007_11_6_2002
️ :
Mar jana a 🥹❤️‍🩹
2026-05-25 18:30:39
1
unknownfull.com
. :
مجھے بے جان سا کر گیا صدمہ تیرے بچھڑجانے کا 💔
2026-05-25 19:08:01
1
zahid_arrai91
Zahid AR'RAI :
be hiss ko kiya es bat sy
2026-05-25 18:52:42
1
anaparst381
★🥀ادھورا︵عشق❤️‍🩹★ :
ye song mana jis din bahir Jana tha us na beja tha or aj samj a rah hai or mojy tab laga tha k Mera bahir Jana k liya beja hai lakin us na to badla Lana k liya beja tha us na mojy aziyat Dena k liya shadi kar Le 😭😭
2026-07-06 00:33:45
1
zahoornumberdar
ظہور احمد سپرا نمبر دار :
یہ کیسا واضع اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا کہ میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا
2026-07-04 15:12:09
0
its.ok.im.fine3
مہرما 🤗😊 :
😳😳😳
2026-05-26 02:56:36
1
imran0591428354
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
🥺
2026-05-27 09:42:59
1
askimsbt
SBT★ELSKAR★ :
🖤
2026-05-26 17:33:53
1
rajput_zadi312
𓆩𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨𓆪 :
🥺🥺🥺
2026-05-25 18:00:02
1
yasirlada
Yasir :
❤️❤️❤️
2026-05-25 17:12:23
1
t.grl783
Çútè GĪrl ❤️❤️ :
🥺🥺🥺
2026-05-25 18:53:26
1
broken_soul_095
مکافاتِ عمل :
🙃
2026-05-25 17:25:09
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About