@cctvviews: کراچی میں دن دہاڑے گاڑی والے بھی ایسا کر سکتے ہیں...! 🚗😳😱 دو وائٹ الٹو گاڑیاں، مشکوک انداز، خاموش پلاننگ اور پھر چند سیکنڈ میں پورا منظر بدل گیا۔ لوگ یہی سمجھتے رہے کہ شاید یہ کسی کے گھر آئے ہیں، لیکن ان کا اصل مقصد کچھ اور ہی تھا۔ پوری واردات کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔ ⚠️ کراچی والوں سے گزارش ہے کہ اپنے قربانی کے جانوروں اور گلی محلوں پر نظر ضرور رکھیں، کیونکہ چند لمحوں کی غفلت بڑا نقصان بن سکتی ہے۔ 📢 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان افراد کی شناخت ممکن ہو سکے۔ #karachi#cctvviews#unbelievable