@i.z_ain: 🌒 A single verse from Quran can change your life 🎧. Share as sadqah e jariya and Repost. #alquran #quran_alkarim #qurantranslationurdu #trendingquran_verse🎧 #foryoupage❤️❤️
کیا بتاؤں وہ سکون جو اللہ کی محبت میں آنے سے ملتا ہے۔ اللہ واقعی بہت قدردان ہے، وہ اپنے بندوں سے ایسی محبت کرتا ہے کہ الفاظ اس کو مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتے۔ انسان جب اللہ کے قریب ہوتا ہے تو اس کے ساتھ گزارا ہوا ہر ایک لمحہ دل کو ٹھہراؤ، روح کو راحت اور زندگی کو معنی دے دیتا ہے۔ بس یوں لگتا ہے جیسے دل کو اصل گھر مل گیا ہو، جہاں کوئی کمی نہیں، کوئی خوف نہیں صرف اطمینان ہی اطمینان