وہ روز سناتا تھا مجھ کو دل بھر جانے کے قصے
اج معلوم ہوا وہ مجھ کو سمجھایا کرتا تھا ۔۔۔۔۔
2026-06-07 07:12:13
4
haləd52 :
2026-06-07 08:23:33
0
Munawar Gujjar :
:یار جاہا مرضی ہو وہ ہمیشہ ہمارے اندر زندہ رہتا ہے وہ دنیا میں جاہا مرضی ہو دل میں ہی رہتا ہے اس کی محبت دل کے کسی کونے میں زندہ رہتی ہے اور خود کو کوستی رہتی ہے 🥺🥺