mere mere pass isase bhi jyada gujar padega vah bhi pyare pyare patang mein pade Hain pyare pyare
2026-09-18 06:39:19
0
subh❤️❤️❤️🥰😘sM :
2026-09-25 10:44:37
0
naveeddurrani_6_8_2026 :
k
2026-10-03 08:46:22
0
cat lover 💗 :
mrzalim27
2026-08-16 03:31:18
0
Ikram mayo :
l TV
2026-08-19 06:25:35
1
حسان47 :
very good
2026-06-06 02:09:56
1
Maryam Naeem :
2026-10-08 08:25:09
0
Mehar Waseem :
👌👌👌👌
2026-08-26 14:41:26
0
ahmadAli :
vjjfbkib
2026-07-10 13:20:36
1
fatehfateh :
I love barapan 🥰🥰🥰
2026-06-12 18:42:55
0
M.Ansar MUTMAL :
15pols
2026-05-28 04:20:36
1
Arshad mehmood :
dnjksgqjshdksh cnsgdkdgksshdyakwydkBfzkd GX jskgdksishsgskdox go dbgsjsksoshdbgdsomsgzjsozkzvz hi skpwhenxhkzksgdvdksozjzbwgdikcnxbccsbnx znjdnduchksigskssiks skhsudjsbdhfidkdjdggdoshsgosdgdyoxgs
2026-07-05 06:53:27
0
Hammadullah 80 :
wow🥰🥰
2026-06-13 07:04:44
0
Abdullah12 Amir :
h
2026-07-27 00:56:31
0
🍷 ⃪͢ ᵁᶻᵃᶦʳ᭄𝗥𝗮𝗷𝗽𝗼𝗼𝘁 ⃝: :
مذکورہ شرائط کے ساتھ بھی پتنگ اڑانا صحت مند تفریح نہیں، نیز اس میں مال کا ضیاع بہر حال ہے، اور جان کا نقصان نہ ہونے کی ضمانت بھی نہیں ہے، (مثلاً پتنگ اڑانے والے کا ہی ہاتھ کٹ جائے، یا اڑانے والا کا اونچی جگہ سے گرنا، یا پتنگ اڑتے ہوئے یا کٹنے کے بعد اس کی ڈور سے کسی اور کو نقصان پہنچنا وغیرہ) ؛ لہٰذا اس سے اجتناب لازم ہے، ایسے بے مقصد اور پر خطر کھیل میں انہماک دانش مندی نہیں۔
انسانی زندگی میں اللہ پاک کی سب سے بڑی نعمت ’’وقت‘‘ہے، اور درحقیقت انسان اس کی زندگی کا ہی دوسرا نام ہے، جس کو جتنی عمر ملی وہی اس کا سرمایہ ہے، جیسے جیسے زندگی کے لمحات کم ہورہے ہیں وہ انسان کم ہوتا جارہاہے، یہاں تک کہ جب آخری سانس نکل جاتی ہے، تو انسان دنیا سے چلا جاتا ہے، جب کہ اس کا جسم اور باقی تمام اجزا موجود ہوتے ہیں، بس اس کی زندگی ختم ہوجاتی ہے، لیکن کہنے والے یوں کہتے ہیں کہ فلاں دنیا سے چلا گیا، معلوم ہوا کہ سب سے بڑی اور اہم نعمت وقت ہے، اسی وجہ سے قیامت کے دن عمر اور جوانی کے بارے میں خاص طور پر سوال ہوگا، اور جب تک اس کا حساب نہیں دے گا، قدم اپنی جگہ سے نہیں ہل سکیں گے، وقت اللہ کی طرف سے دی ہوئی ایک امانت ہے، اسی لیے قرآن میں اللہ تعالی نے فضول کاموں سے بچنے کو ایمان والوں کی صفت قرار دیا ہے اور حضرت بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لایعنی سے بچنے کو کمال ایمان کی علامت قرار دیا ہے۔
قال الله تعالی: {والذین هم عن اللغو معرضون} [الموٴمنون: ۳]
"عن أبي هریرة رضي اللّٰه عنه قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: من حسن إسلام المرء ترکه مالایعنیه". فقط واللہ اعلم