@rahmatkhaliq85: وہ کون تھا جسے امریکہ کہہ رہا تھا کہ پرائم منسٹر کے خلاف عدم اعتماد لاؤ؟ وہ کون تھا جسے امریکہ دھمکی آمیز لہجے میں مخاطب ہو رہا تھا؟ وہ کون تھا جس نے بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش کے ذریعے ایک چلتی حکومت کا خاتمہ کیا؟ہمیں سائفر کی کاپی موصول ہوئی جس میں بالکل وہی تحریر تھا جو عمران خان نے کہا تھا - امریکی میڈیاسائفر بھی حقیقت تھی ، عمران خان بھی سچا تھا ، غدار بھی باجواہ تھا - بے شک اللہ الحق ہےسب پارٹیوں کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے بلایا اور کہا آپ نے عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ مولانا فضل الرحمان #سائفر_ایک_حقیقتافغان جہاد میں ہمارے جرنیل ارب پتی بن گئے ، دنیا کے ٹاپ امیر ترین جرنیل میں سے زیادہ تر ہمارے پاکستانی جرنیل ہیں - ڈاکٹر اسرار احمد مرحومرب کعبہ کی قسم اس ملک کو تباہ کرنے والے فوجی جرنیل ہیں یہ حقیقت ہے کہ ہمارے فوجی جرنیلوں کو امریکہ اور اسرائیل کنٹرول کرتے ہیں اسی لیے تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ان بیغرتوں نے پاکستان میں محب وطن لیڈر رہنے ہی نہیں دیا اور ہمیشہ اپنے جیسے جوروں اور غداروں کو حکومت میں بٹھایا ہے اور چوروں کو پورا پروٹوکول دیتے ہیں ان کی فوج میں رسومات دیکھ لیں سب برطانوی اور امریکی کلچر سے مناسبت رکھتی ہیںمطالعہ جرنیلستان 👉 قائد اعظم کا قاتل ایک جرنیل مادر ملت فاطمہ جناح کا قاتل ایک جرنیل لیاقت علی خان کا قاتل ایک جرنیل باچا خان کا قاتل ایک جرنیل بــے نظیر بھٹو کا قاتل ایک جرنیل ذوالفقار علی بھٹو کا قاتل ایک جرنل بلوچ نواب اکبر بگٹی کا قاتل ایک جرنیل ارشد شریف شہید کا قاتل ایک جرنیل عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ایک جرنیل پاکستان کو دو لخت کرنے والا ایک جرنیل سارے میڈیا کو کنٹرول کرنے والا ایک جرنیل پاکستان کا مطالعہ گھڑنے والا ایک جرنیل مولوی طبقے کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے والا ایک جرنیل ملک میں اٹے چینی پٹرول کے بحران کے اصل ذمہ داران سمگلر جرنیل ملک میں منی لانڈرنگ کرنے والا سب سے بڑا مافیا جرنیل پلاٹوں پلازوں زمینوں پہ قبضہ کرنے والا ٹولہ جرنیل کشمیر کا سودا کرنے والا جرنیلی ٹولہ اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والا ایک جرنیل پاکستان کی خود مختاری بیچنے والا جرنیلی ٹولہ بینک چلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فوج کھاد بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج سوسائٹی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج سیمنٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج بسکٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج ڈاٸیپر بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج گندم کاشت کرے۔۔۔۔۔۔۔فوج پراپرٹی ڈیلر۔ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج کسی سے پارٹی بدلوائے۔۔فوج پارٹی ختم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔فوج کسی کو وزیراعظم بنائے۔۔فوج کسی کو جیل میں ڈالے۔۔فوج ملک کو تباہ کرے تو فوج سمگلنگ کروائے فوج چلتی حکومت کو ھٹائے تو فوج ملک میں دہشتگردی کروائے تو فوج عوام کی رائے کو تبدیل کرے تو فوج اپنا عام فوجی مروائے تو فوج بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بنائے فوج لوگوں کے بیڈرومز کی ویڈیوز بنائے فوج ملک کی ساری سیاست کو کنٹرول کرے فوج جس جگہ معدنیات نکلیں اس پہ قبضہ کرے فوج نوٹ:: یہ باتیں اصرائی لی فوج کے بارے میں لکھی گئی ھیں، پاکستان کی حفاظت مضبوط ھاتھوں میں ھے فوجی جرنیلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں 1971 میں بنگلہ دیش ھار گئے 1984 میں سیاچین ھار گئے 1999 میں کارگل ھار گئے 2019 میں جموں کشمیر ھار گئے دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ھے یہ نا پاک بوجھ کی ھمت ھے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی پراپرٹی ڈیلنگ شادی ھال اور کئی قومی اداروں کو چلا رھی ھے حتی کہ سیاسی پارٹیوں کو بنانے چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رھی ھی اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت کرے آمین