@asthatic291: EID MUBARK 🥹🥀 . پتا ہے مجھے ؟؟ آج میری ماں نے مجھ سے ایک سوال کیا۔ کہ کبھی ضد کر کے عید کے کپڑے لینے والا میرابیٹا آج اپنی ماں کے کہنے پر بھی کپڑے کیوں نہیں خرید رہا ؟؟ اس بات پر میری آنکھوں میں آنسوں آگئے اور میں نے تیری فکر کو فکر روز گار کا نام دیا اور خاموشی سے گھر کے باہر نکل گیا تا کہ میری ماں میری آنکھوں میں تیری یاد میں بہتے ہوئے آنسوں نہ دیکھ لے
کبھی کبھی انسان کسی کو کھونے کے بعد نہیں ٹوٹتا... بلکہ اُس احساس سے ٹوٹ جاتا ہے کہ جسے وہ اپنی دنیا سمجھتا تھا، اُس کے دل میں اپنی کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ پھر آہستہ آہستہ انسان بدلنے لگتا ہے، کم بولتا ہے، کم ہنستا ہے، اور ہر چیز سے دل اُٹھنے لگتا ہے۔ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں، یادیں شور مچاتی رہتی ہیں اور دل ہر لمحہ یہی سوچتا رہتا ہے کہ آخر کمی کہاں رہ گئی تھی۔ عجیب اذیت ہوتی ہے اُس محبت کو بهلانا جس کے ساتھ انسان نے اپنے سارے خواب جوڑ لیے ہوں۔ اب تو بس یہی محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ ہر محبت مقدر نہیں ہوتی اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا
2026-05-26 10:23:50
7
Môônlïght 🌚🌙 :
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور نا بولی جائیں تو دل مر جاتے ہیں. ❤🩹
2026-05-26 15:26:43
8
cocomo🍁 :
Pta nai meri ankho mn b ansu a gaye 😔
2026-05-26 19:56:50
2
Laiba Rashid :
ahhhh dilsoz alfaz💔
2026-05-26 15:50:23
3
SUNNY :
caption please 🥹
2026-05-29 11:03:04
1
Ali Arshaad Awan :
words 👍
2026-05-26 10:50:17
3
Bhaaluu🐾 :
literally crying....🥺
2026-05-28 08:05:18
1
𝐒 𝐔 𝐋 𝐓 𝐀 𝐍 💸❤️🩹 :
Caption plzzz 🥺
2026-05-26 02:29:12
3
Xtylish Malik :
hm🥺
2026-05-26 05:05:23
3
N🌹🎀 :
Itna sad Ho Ap ma bi Itni hi
2026-05-26 09:37:17
2
MERAJ.MS :
caption please
2026-05-26 08:44:32
0
Mahi khan :
caption send karna
2026-05-26 08:24:52
2
§årmåÐ §åêêÐ :
its true 🤧
2026-05-26 11:20:55
0
Shiiiiiiiiila🤧 :
🫠🥀
2026-05-26 00:11:55
3
ZEESHAN🚭 :
❣️❣️❣️
2026-05-26 04:41:22
2
🦋⁂༄丹𝓢𝗛𝐈𝐈༄⁂🦋 :
💯💯💯
2026-05-26 08:07:45
1
Dᴀɴɪ🥀 :
😂😭
2026-05-26 12:18:59
1
🥷 :
🥰🥰🥰
2026-05-26 12:09:53
1
itx zoologist :
🥰🥰🥰
2026-05-26 07:23:01
1
عبدالرحمن :
😳
2026-05-26 09:45:29
1
mahar irfan 🌸 :
🖤🖤🖤
2026-05-26 05:56:36
1
Aqeel Baloch :
🥹
2026-05-26 05:44:44
0
RaجpoOت❤️Queen👑 :
🥺
2026-05-26 06:39:50
0
To see more videos from user @asthatic291, please go to the Tikwm
homepage.