@user8232122796336: Getting older is inevitable, but staying healthy doesn't have to be expensive! This **blood pressure monitor** is lightweight and small enough to take anywhere. It can help you manage your blood pressure effectively. Don't wait, **check it out now**! If you want to save more money, check out the pinned post on the bottom left. I'll see you there! #tiktokshopmemorialday #hometech #portablemonitor #instantpotofficial #coolgadgetfinds #bestsmartwatch2025 #adjustablebracelet #ihealthbloodpressuremonitor #essentialgadgets #bluetoothbloodpressuremonitor #carbabymonitor

Oklar
Oklar
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 26 May 2026 00:25:13 GMT
16
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user8232122796336, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت ہی دکھ، افسوس اور صدمے کے ساتھ یہ المناک خبر موصول ہوئی کہ سعودی عرب کے شہر الریاض (منفوحة) میں گیس سلنڈر سے لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ضلع مانسہرہ کے پانچ محنت کش نوجوان اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ وہ نوجوان تھے جو اپنے والدین، بچوں اور اہلِ خانہ کے بہتر مستقبل کی خاطر پردیس میں دن رات محنت و مشقت کر رہے تھے، مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ آگ لگنے کے بعد ساتھ والے کمرے میں دم گھٹنے کے باعث یہ قیمتی جانیں ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گئیں۔ مرحومین میں سے تین نوجوانوں کا تعلق بالاکوٹ، گاؤں بن سے، ایک نوجوان کا تعلق سرن ویلی، گاؤں گھن سے جبکہ ایک نوجوان رستم شہزاد ولد زعفران کا تعلق گاندیاں، مانسہرہ سے تھا۔ پردیس کی زندگی بظاہر روزگار کی تلاش کا نام ہے، مگر اس کے پیچھے بے شمار قربانیاں، جدائیاں اور ایسے دردناک حادثات چھپے ہوتے ہیں جن کا احساس صرف وہی خاندان کر سکتے ہیں جن کے گھر کا چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ جائے۔ آج کئی ماؤں کی دعائیں خاموش ہو گئیں، کئی بچوں کے سروں سے باپ کا سایہ اٹھ گیا، کئی بہنوں اور بھائیوں کی امیدیں ٹوٹ گئیں، اور پورا مانسہرہ اس عظیم سانحے پر سوگوار ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام غمزدہ خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر، حوصلے اور استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ کمیٹی شہدائے بالاکوٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن اس اندوہناک گھڑی میں تمام غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی تمام نیک کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ محمد رفیق رشید زونل انچارج کمیٹی شہدائے بالاکوٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن – سرن ویلی

About