@duktrefatemi8: یا صاحب الزمان دل چاہتا ہے کہ خود کو کسی خاموش غار میں چھپا لوں جہاں وقت گزر جائے ... اور جب آنکھ کھلے تو بس آپ کا زمانہ ہو ، زندگی کی تھکن حد سے بڑھ گئی ہے. کاش اصحاب کہف جیسی نیند مل جائے... اور آنکھ کھلے تو ہر طرف آپ کا نور ہو کاش کوئی ایسا سکون مل جائے جیسے اصحاب کہف کو ملا تھا اور جب جاگیں تو دنیا آپ کے نورسے روشن ہوچکی ہو یا اللہ ! ہمارے دلوں کی بے قراری کو قرار دے اور ہمیں وہ دن دکھا دے جب ہماری آنکھیں امام کے دیدار سے منور ہوں 🤲🏻🥺🙏🏻🕊️ يا صاحب_الزمان # #MEHDVE #caption #شیعانِ_حیدرِؑ_کرار_🦁 #foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕foryou🤍🤍 #کنیززھراء