@zouq.e.iishq.official: caption کچھ رشتے خاموشی سے ٹوٹ جاتے ہیں، اور ہم پھر بھی جوڑنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، نہ وہ پوچھتے ہیں، نہ ہم بتاتے ہیں، بس آنکھیں نم رہتی ہیں اور دل تڑپتا رہتا ہے، جب کوئی اپنا بیگانہ بن جائے، تو لفظ بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، ہم مسکراتے ہیں باہر سے، مگر اندر سے ہر لمحہ ٹوٹتے رہتے ہیں، یہی تو محبت کی سب سے بڑی سزا ہے، کہ جس سے چاہو، وہی سب سے زیادہ تکلیف دے 💔 #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
نمرہ احمد لکھتی ہیں کہ اگر اپ کا کوئی دوست ا کر اپ کو دکھ سکھ سنانے لگے تو اس کو نصیحتیں نہیں کرتے بلکہ اس کا دکھ چپ چاپ سن لیا کرتے ہیں کیونکہ اس شخص نے اپ کو اس پوری بھری دنیا میں صرف اپ کو اس قابل سمجھا کہ اپ کے ساتھ دکھ سکھ بانٹے افکارلوی صاحب لکھتے ہیں کہ میں اس سے مل کر اسے دکھ سنانے والا تھا سلام کرتے ہی جس نے کہا خدا حافظ تو مجھے کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہے میں تیرے ذمے ہوں تو کہہ رہا ہے خدا حافظ میں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد ائی جہاں کہیں بھی سنا یا پڑھا خدا حافظ
2026-05-26 08:53:23
16
JTRLOT :
Khubsoorat words 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-26 07:38:50
4
راحت :
اور پھر وقت کی گردش نے دوستوں کو بدلتے ہوۓ دیکھا ہے۔۔۔۔
بہت ہی خاص رشتوں کو خود سے دور جاتا دیکھا ہے۔۔
میں نے بہت پیار کرنے والوں کو بیزار ہوتے دیکھا ہے۔۔۔
اور لوگوں کو مجھے نظر انادز ہوتے ہوۓ دیکھا ہے۔۔۔
میں نے دوستی کو بھی وقت اور ضرورت کا محتاج ہوتے ہوۓ دیکھا ہے۔۔۔
پھر جا کر سمجھ آیا کہ ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتاہے۔۔۔
😔😢😔
2026-05-29 03:19:52
3
Zoya Ahmer :
محبت ۔۔ بھیک ہے مانگا پڑتی ہے ۔۔گڑ گڑانے پڑتی ہے۔۔۔
2026-05-31 00:22:30
1
Sumi deep line's 🫀 :
2026-05-28 19:48:41
0
tufail_khan134 :
download ka option Q band kar daitay ho tum log??
2026-07-13 16:47:29
0
khan🥇 :
لاجواب
2026-05-31 20:21:21
0
shahje 5 12 14 72 :
💯sahi buat
2026-05-26 13:18:20
2
Yasir :
Right
2026-07-09 04:02:24
0
Dua fatima :
Meri samj say bahir hai yah lines 😇
2026-05-27 16:26:00
0
iftikhar Ahmad Butt :
very very true. 😭💔💯💯💯💔💔💔💔😭
2026-05-27 11:31:18
0
ST :
bilkul aesa he hey .
2026-05-28 11:04:08
0
☆ 𝗔𝘀𝗶𝗳 𝗔𝗹𝗶 ☆ :
kya bat ha sooo good🌺🌺
2026-05-27 09:15:44
0
N nehal :
Hak kise ka nhe g Mera apna he ............🤓
2026-07-14 05:31:22
0
ARHAM MEO Rajpet 💝💝Z🥰🥰 :
🥰🥰🥰🥰🥰👍👍👌👌very nice
2026-05-27 16:33:00
0
گہری چُپ🍁 :
bhut khobsorat
2026-05-26 05:21:15
0
Mirza Akram Shahid :
kamal
2026-05-27 09:27:23
0
shahje 5 12 14 72 :
wah
2026-05-26 13:18:10
1
Abdul :
caption plz
2026-05-26 18:51:51
0
lubna :
Beautiful words❤️
2026-05-26 19:04:29
0
Rana Akram Manj :
انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کا مان ہوتا ہے
مان ختم آواز ختم الفاظ ختم
2026-07-16 22:26:40
0
🦋 :
reality
2026-05-27 08:20:55
0
خاموش کہانی :
Kamal ❤️
2026-05-26 05:24:59
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.