@gulsisters0: Repost 🤍✨ رشتے الفاظ سے نہیں بلکہ احساس، خلوص اور وفاداری سے زندہ رہتے ہیں۔ جو لوگ ہر وقت اپنے تعلق کو جتاتے پھرتے ہیں، اکثر وہی رشتوں کی اصل خوبصورتی کو کھو دیتے ہیں۔ سچا رشتہ وہ ہوتا ہے جو خاموشی سے نبھایا جائے، جہاں دکھ میں ساتھ ہو، خوشی میں دعا ہو اور فاصلے بھی محبت کو کم نہ کر سکیں۔ کیونکہ محبت اگر دل سے ہو تو نہ دوری معنی رکھتی ہے اور نہ ہی وقت، اصل اہمیت صرف نبھانے کی ہوتی ہے۔