@islamictrand110: MashaAllah 😭😭 مدینہ منورہ کے مقدس شہر میں واقع ہے۔ سبز گنبد اس جگہ کی علامت ہے جہاں نبی محمد ﷺ آرام فرما رہے ہیں۔ خوبصورت میناروں سے گھری ہوئی، اس مسجد کا شاندار فنِ تعمیر صاف نیلے آسمان تلے جگمگاتا ہے، وسیع و عریض سنگِ مرمر کا صحن نرم دھوپ کو منعکس کرتا ہے، جو ایک سکون اور روحانی ماحول پیدا کرتا ہے۔ زائرین پرامن انداز میں چلتے اور عبادت کرتے نظر آتے ہیں، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے نور، ہدایت کی علامتی روشنی ہے۔ یہ مقدس مقام نہ صرف ایک فنِ تعمیر کا شاہکار ہے بلکہ عقیدت اور سکون کا گواہ بھی ہے۔ #plztiktokteamdontunderviewmyvideos #plzforyoupageofficial❤❤tiktok
Allah ham sab ko BHI yaha tak pohonchay ameeeen 🥰🥰🥰🥰
2026-07-20 18:46:15
9
shahidshb30 :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Allah pak mujhy naik olad dy Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-07-11 11:23:41
16
#Rajaqalababbas# :
Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-27 07:43:39
16
Razia bibi :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-20 00:35:53
5
🙈UMAr ki☞❥𝑨𝑺𝑯𝑼 hon yar 🫀 :
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭 Umar meriiiii jannnn 🥺 😭🙏