@offlinefeelings04: اب کہاں ہے وہ… جو ہر بات پر کہتا تھا “میں ہوں نا” آج وہی شخص میری خاموشیوں تک سے بے خبر بیٹھا ہے۔ اب کہاں ہے وہ… جو میری ایک اداسی پر پوری رات جاگتا تھا آج میرے رونے کی آواز بھی شاید اس تک نہیں پہنچتی۔ اب کہاں ہے وہ… جو کہتا تھا کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گا اور آج بغیر کچھ کہے میری پوری دنیا چھوڑ گیا۔ اب کہاں ہے وہ… جس کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل تھا اور آج اسی کے بغیر زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔ اب کہاں ہے وہ… جو میری ہنسی کی وجہ تھا کیونکہ اب تو آئینہ بھی میرا چہرہ دیکھ کر اداس ہو جاتا ہے۔ اب کہاں ہے وہ… جس نے وعدہ کیا تھا ہمیشہ ساتھ رہنے کا شاید لوگوں کے وعدے بھی موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں۔ اب کہاں ہے وہ… جسے کھونے کے بعد میں نے ہر رات خود کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے۔ اب کہاں ہے وہ… جسے یاد کرتے کرتے میری آنکھیں سوج جاتی ہیں اور دل پھر بھی اس کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
logo k sath baty krny ma lga h jsy mjy pta hi nhi😑
2026-05-26 10:46:37
7
DR DUA💌 :
اب وہ شخص میرا دل میں ہے
2026-05-28 13:45:02
9
🎀 -𝗥𝗶𝗱𝗮 𝗥𝗮𝗷𝗽𝘂𝘁`-🎀 :
Apne ghar men bohut kush
2026-05-29 04:38:19
2
Ali :
ab vu masrof hu ge he😞😞😞😞😞
2026-06-15 06:40:00
2
Arfa gul :
apne ghar khush ha wo😭😭
2026-05-28 06:02:04
7
Wajdan Mustafa :
Mere dil me aur hamesha rahe ga
2026-06-09 18:16:49
1
👀🫀 :
ab uski sirf yad Hain mere pass 🥀❤️🩹🫴
2026-06-13 06:43:45
2
م❤️🩹✨ :
caption plz
2026-05-28 01:34:45
4
Fazi hu Yar :
ptaaaaa Nahhh 🥹
2026-05-29 00:50:34
1
🫢 FØجَÏÏ 🫢 :
Caption Plzz💖
2026-05-28 12:48:00
2
𝑅𝒶𝓃𝒶 𝒜𝒷𝓇𝒶𝓇 🚩🗿 :
mery Dil may 🥰
2026-05-27 18:40:01
2
💔محبت میں ہار گیا میں 🥹 :
بات نہ کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی، مگر وقت کے ساتھ دل کو صبر آ جاتا ہے۔ پھر وہ شدت نہیں رہتی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔ ہر وقت بات کرنے کی خواہش، ہر لمحہ انتظار اور بے چینی آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔ جب صبر آ جائے تو انسان شکایتیں چھوڑ دیتا ہے
2026-06-04 09:01:24
2
❤💓Aafat❤💗 :
logo ka pas 🥺
2026-05-31 05:23:37
2
👑𝘉𝘢𝘥𝘴𝘩𝘢𝘩👀 :
Mera samna KSI aur ka sath mere he ghar ma😓🥺
2026-05-27 07:24:39
2
F love 😘 :
Dil sy utra huwa ha wo shaks pir shahy wo falak ka Chand bany ya ya phir asman ka Tara Kisi halat ma kabol nahi 💔
2026-05-28 00:53:35
2
باجوہ🚩 :
اب کہاں ہے وہ شخص__؟
2026-05-27 04:25:30
2
🤍.𝓐𝓻𝓸𝓸𝓳 𝓰𝓵𝓸𝔀.🩷 :
Aj bhi mere dil main🥺🥺
2026-06-07 18:42:31
1
ارسلان اعوان( فخرے سرگودھا)🚩 :
😢اب کہاں ہے وہ شخص
جو ہر بات پر کہتے تا میں بس تمہارا ہو 🥺😔
2026-06-12 03:12:46
1
꧁❀ 𝘐𝘵𝘹 𝘮𝘦 𝘙𝘈𝘑𝘈 ❀꧂ :
گزارنی😳
2026-06-11 22:56:58
1
þ尺Ø þŁΛϤƐ尺 :
"تجھ کو بھول جانے کی کوشش میں، ہم خود کو کتنا کھو چکے ہیں۔""کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی نہیں بھرتے، بس انسان انہیں چھپانا سیکھ لیتا ہے۔""اداسی تو ایک بہانہ ہے، اصل تکلیف تو اپنوں کے بدل جانے سے ہوتی ہے۔"
2026-06-09 16:41:02
1
~°hexa a®m¥ b0¥°~ :
apnu k Pas 😖
2026-05-27 18:58:00
1
To see more videos from user @offlinefeelings04, please go to the Tikwm
homepage.