Mubarak ho AP ko sister Allah pak ho AP ko khosh raki Ameen sum Ameen 💖
2026-07-09 05:11:49
1
$*** ki *** HOoo *** YaRrr😘💞 :
allah jee please please please kun farma de ab please🤲😥🤲😥🤲
2026-06-12 04:01:16
3
Z ki jan3212 :
اے اللہ میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻😭 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-14 05:27:08
6
اظہر کی محترمہ 😘 :
Allah pak naseeb acha kare ameen Suma ameen 🤲
2026-06-14 12:51:17
1
Ali raza :
insallah ak din ma b apni mobhat ko Milo gi bas Dua chaia
2026-05-31 18:05:11
11
sahwh :
mashallah Khush raho
2026-06-12 17:29:33
1
S♥Kɪ Dᴇᴇᴡᴀɴɪ 🌍❤️ :
💫::ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
Mubarak ho sister Allah apko hamesh khosh raki Ameen sum Ameen
2026-05-28 09:21:30
4
✌️{🇩🇯}Umrani⚔️baloch{🚩}✌️ :
:اے میرے پیارے اللہ ہر محبت کرنے والے کی منزل کو نکاح تک پہنچا دے کہ اللہ اور محبت کرنے والے کو نکاح میں بدل دے میرے مولا ان کی محبتوں کو یا اللہ ان سب کے صدقے سے میرے پاک پروردگار اللہ کوئی وسیلہ بنا دے کوئی کہ ہم دونوں کے گھر والے مان جائیں رضی ہو جائیں دونوں کا نکاح ہو جائیں پلیز یہ سب میرا کمنٹ دیکھ رہے ہیں میرے لیے خصوص بالخصوص دعا کرے اللہ تعالی میری پریشانی مصیبتوں کو دور کرے یا اللہ جو میرے لیے دل سے دعا کرے اللہ پاک اس کو حج اور عمرہ کروائے گا انشاءاللہ عزوجل 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲
2026-06-12 13:00:23
4
Q❤️H ❤️❤️ Gujjar :
lnshallah ameen
2026-06-03 18:43:43
3
MoonMoon20112012 :
Allah naseeb ache kare
2026-05-31 13:50:17
3
A🥰N :
INSHALLAH
2026-06-20 07:54:24
1
Mohammed Hussain Khan. 123 :
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے نصیب اچھے کرے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھنے آمین ثم آمین ثم آمین آمین ثم د
2026-06-06 13:26:10
1
Akhatar Rajput :
2026-06-05 17:19:00
1
KABIR KHAN :
inshaallah
2026-06-03 21:54:19
1
syedsabirrizvi :
beshak inshallah allahi Ameen 🤲🏻👰🏻
2026-06-05 17:46:08
1
Khan :
allah pak Meri mohabbat se Mera nikaah karva di please 🙏 please please 🙏 please please 🙏
2026-06-04 16:26:24
1
B A I S T Sipar :
gggg
2026-05-26 08:29:23
2
Akhatar Rajput :
2026-06-05 17:20:37
0
To see more videos from user @sk_love86, please go to the Tikwm
homepage.