ye sab kuch fazool hai... apnay ap focus karoo... khod ko busy rakhoo... life is temporary... ❤️❤️
2026-05-28 11:26:54
5
silent words 😶😶 :
koi b ni ha esa😭😭😭😭
2026-05-29 01:35:05
3
@soniikurii :
o ho kia line h
2026-05-27 14:03:13
4
Aحmad :
کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو ٹوٹنے کے بعد آوز نہی کرتے بس اندر سے خاموش ہوجاتے ہیں باہر سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہتا ہے مگر اندر ایک حصہ ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہوتا ہے عجیب سی به چینی رہتی ہے جس کا کوئی نام نہی رہتا ایک خلا جو بھرنے کا نام نہی لیتا انسان لوگوں کے درمیان رہ کر بھی خود کو الگ محسوس کرتا ہے جیسے ہجوم میں کھڑا ہو لیکن اندر مکمل ویرانی ہو اور وقت۔۔ وہ مرہم نہی بنتا, بس سکھا دیتا ہے کہ اس درد کے ساتھ جینا کیسے ہے۔
2026-05-27 07:39:39
4
🫀💔🫀 :
🖤🖤 کبھی کسی کی خاموشی کے پیچھےاس کی پوری زندگی دفن ہوتی ہے لوگ نئے کپڑے پہنے کر عید مناتے ہیں اور کوئی ایک شخص (میں) ایک ہی اپنے کو کھو کر
صرف مسکرانے کی اداکاری کرتا ہے
وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
کوئی قربان ہوتا ہے "
تو کسی کی عید ہوتی ہے "
2026-05-26 19:39:14
6
Mano👻 :
right 😢😞
2026-05-26 16:50:41
4
Account not found :
hyyyeee 😳😳😳
2026-05-27 17:49:59
3
Hamzi Malik :
same😭
2026-05-30 04:56:29
1
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں پھرتی اذیتوں کا غرور توڑے
2026-06-07 04:43:50
2
روح من :
uffffffffff
2026-05-27 06:48:33
6
Abbasi✨🖤 :
Right ✨🖤🙃🥀
2026-05-26 15:16:18
3
mian imran57 :
same to you
2026-06-02 07:51:11
1
sehar khan 819 :
right💯💯
2026-05-28 15:59:41
3
🎗Ladela TaNOoo BaNGulzai💰 :
Uffff kya lains hn yar 🥹💔🥹
2026-05-28 08:57:58
3
user221723 :
kia bat h
2026-05-27 16:08:14
3
🦋°^Fizaa°^🦋 :
right
2026-05-27 01:18:57
3
~°itx_me °~ :
ہم نے خود کو ہر شخص ہی پہ بوجھ سمجھا
ہم نے خود کو خود ہی پہ ایک عذاب جانا😔😟