@arshadkhanumarzai5: ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا عیدالاضحی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام! تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو، جبکہ فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام حجاج کرام کو حج مبارک پیش کرتے ہیں۔ ایم پی اے ارشد خان عمرزئی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید کی حقیقی خوشیاں تب مکمل ہوتی ہیں جب ہم اپنے اردگرد موجود غریب، نادار اور مستحق افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔ اس بابرکت موقع پر غرباء، یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں کا خصوصی خیال رکھنا ہم سب کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، وطنِ عزیز پاکستان میں امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ عیدالاضحی مبارک! #EidUlAdha #ArshadKhanUmarzai #HajjMubarak #eidmubarak @Imran Khan Official @Adil Safi Official